پنجگور پولیس نے متعدد اشتہاری گرفتار کر لیے

پنجگور ( پی این ائی ) پنجگور پولیس کے ایس ایچ او امیر جان نے دیگر ملزمان پولیس ٹیم کی ہمراہی میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے پولیس کے مطابق گرفتار اشتہاری ملزمان ظاہر، جعفر، جاوید احمد، قدوس مختلف مقدمات […]

ٹریفک حادثہ، ایک جاں بحق 13 زخمی ہو گئے، ریسکیو ذرائع

پنجگور( پی این آئی): پنجگور ٹریفک حادثات میں ایک شخص جانبحق 13 زخمی رسیکیو ذرائع کے مطابق رخشان ندی کے قریب کار گاڑی الٹنے سے یاسر بلوچ نامی شخص جاں بحق جبکہ سی پیک روڈ پر نواز ہوٹل کے قریب خضدار سے تربت جانے والی […]

کوئی ہے جو آواز سننے سول ہسپتال پنجگور کی ایکسرے مشین مقامی مخیر حضرات کی توجہ کی فوری طالب ہے

پنجگور ،( پی این ائی ) بلوچستان کے مکین ابھی تک 1970 کے زمانے سے باہر نہیں نکلے ہیں اور وہی پرانی ایکسرے مشین جس پر چڑھنے کے لیے سیڑھی کی ضرورت پڑتی ہے اسے وہاں کے سرکاری طبی استعمال کرنے پر بضد ہیں سول […]

کورونا سے حفاظت تدابیر کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو جدہ کی طرح ریاض میں بھی دوبارہ لاک ڈاون کر دیں گے، سعودی وزارت داخلہ

جدہ (ملک عاصم اعوان) سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشلھوب نے کہا ہے کہ جدہ کی طرح ریاض میں بھی دوبارہ سخت کرفیو لگ سکتا ہے ترجمان کے مطابق اگر ریاض میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مقرر حفاظتی تدابیر کی خلاف ورزی […]

چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف کیا کارروائی کی جائے، وزیر اعظم آج اتوار کے روز فیصلہ کریں گے، اجلاس طلب

اسلام آباد(پی این آئی)چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف کیا کارروائی کی جائے، وزیر اعظم آج اتوار کے روز فیصلہ کریں گے، اجلاس طلب،چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ ہوگیا۔ سفارشات کی روشنی میں ذمہ داران کے خلاف مقدمات دائر کیے […]

ایمرٹس اور اتحاد ائر نے بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں ایمریٹس ایئر لائنز اور اتحاد ایئر لائنز نے دنیا کے مختلف ممالک کے لیے ٹرانزٹ فلائٹس دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان حکومت کی جانب سے ملکی ہوائی اڈوں سے ٹرانزٹ پروازوں […]

یو اے ای پولیس نے ڈنمارک کے بین الاقوامی گروہ کے سرغنہ، خطرناک ترین مجرم امیر فاتن مکی کو گرفتار کر لیا

دبئی(پی این آئی)یو اے ای پولیس نے ڈنمارک کے بین الاقوامی گروہ کے سرغنہ، خطرناک ترین مجرم امیر فاتن مکی کو گرفتار کر لیا،متحدہ عرب امارات کی پولیس نے ڈنمارک کے خطرناک ترین مجرم امیر فاتن مکی کو گرفتار کیا ہے۔ یہ بین الاقوامی منظم […]

ہمارے لوگ آن لائن بکنگ نہیں کر سکتے، شیخ رشید کا ریلوے کے تمام بکنگ آفس کھولنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی)ہمارے لوگ آن لائن بکنگ نہیں کر سکتے، شیخ رشید کا ریلوے کے تمام بکنگ آفس کھولنے کا اعلان،وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ملک بھر میں ٹکٹوں کےلئے تمام بکنگ دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا […]

نیویارک کے لافیئٹ اسکوائر پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کیمیکل پھینکا گیا، امریکی پولیس حکام نے اعتراف کر لیا

نیویارک(پی این آئی)نیویارک کے لافیئٹ اسکوائر پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کیمیکل پھینکا گیا، امریکی پولیس حکام نے اعتراف کر لیا،نیویارک پولیس نے لافیئٹ اسکوائر پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کیمیکل پھینکنے کا اعتراف کیا ہے۔پولیس کے مطابق کیمیکلز کا استعمال […]

قبائلی دشمنی کا نتیجہ، کندھ کوٹ میں فائرنگ، 3 سگے بھائی مار دیئے گئے، ایک شخص زخمی ہو گیا

سکھر (پی این آئی)قبائلی دشمنی کا نتیجہ، کندھ کوٹ میں فائرنگ، 3 سگے بھائی مار دیئے گئے، ایک شخص زخمی ہو گیا، کندھ کوٹ کے نواحی علاقے میں قبائلی تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا جاں […]

اسلام آباد میں کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف ایکشن، 6872 گاڑیوں کے چالان کر دیئے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف ایکشن، 6872 گاڑیوں کے چالان کر دیئے گئے،اسلام آباد ٹریفک پولیس نے کالے شیشوں اور سیاہ پیپر والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی تیز کر دی ہے۔ اس مقصد کیلئےاسپیشل اسکواڈ تشکیل دیئے گئے […]

close