کورونا وائرس ،پنجاب میں متاثرہ افراد کی تعداد 1380 ہوگئی رائےونڈ میں اب تک 359 کیسز رپورٹ

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1380 ہوگئی ہے، جبکہ رائےونڈ میں اب تک 359 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ 28 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان […]

کورونا کے منفی اثرات سامان ترسیل سے قبل ہی سرکاری گودام سے غائب

لاہور (پی این آئی)گھوٹکی کی تحصیل خان پور مہر میں مستحقین سامان کی پیکنگ کے دوران ہی سرکاری گودام سے سامان اٹھا کر لے گئے۔تحصیل انتظامیہ خان پور مہر کی جانب سے مستحقین میں راشن کی تقسیم سے پہلے ہی بدنظمی دیکھنے میں آئی۔تحصیل انتظامیہ […]

کورونا وائرس کی جنگ،رمضان المبارک کی آمد ,مصرنے اہم اعلان کر دیا

قاہرہ(پی این آئی) مصر کے وزیر برائے اوقاف نے کہا کہ اگر کورونا وائرس کی وباءاسی طرح بدستورموجود رہی تو رمضان المبارک کے دوران بھی مساجد بند رکھی جائیں گی. مصری وزیر اوقاف ڈاکٹر محمد مختار جمعہ نے ایک بیان میں کہا کہ وباءکے خاتمے […]

پی آئی اےنے فلائٹ آپریشن معطل کردیا

کراچی(پی این آئی)ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ قومی ائیر لائنز حکومت پاکستان کی وضع کردہ ہدایات پر سختی سے عمل پیرا ہے، ہدایات میں جہاز کی ڈس انفیکشن سے لے کے عملے کی صحت و سلامتی کی احتیاط شامل ہیں۔ترجمان کا کہنا […]

چینی وگندم بحران سے فائدہ اٹھانے والوں میں جہانگیر ترین، شریف فیملی ، اومنی گروپ، چودھری منیربھی شامل، وزیر اعظم نے کارروائی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں آٹے اورچینی بحران سے کس کس نے فائدہ اٹھایا، کس کس نے عوام کی جیبوں کا ڈاکہ ڈال کر مال بنایا، ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ کی تفصیلا ت منظر عام پر آ گئی ہیں ،اس رپورٹ کے […]

کورونا کا خطرہ، ڈونلڈ ٹرمپ کا نیویارک میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایک ہزار فوجیوں کو نیویارک میں تعینات کر رہا ہوں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے پیش نظر نیویارک میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نہوں نے کہا کہ وینٹی […]

وزیراعظم ایک ٹوئٹ سے بری الذمہ نہیں ہوسکتے شہباز شریف کی حکومت پرتنقید

اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آٹا چینی بحران پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کی رپورٹ کے مطابق کارروائی کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں شہباز شریف کاکہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کے چیئرمین بھی ہیں، یہ […]

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےشہباز شریف کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے آٹا بحران کی تحقیقاتی رپورٹ کے معاملے پر قائد حزب اختلاف و صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے قوم سے وعدہ کیاتھاکہ دو نہیں ایک پاکستان […]

ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری دہاڑی دار طبقہ اور نادار افراد اشیاء خوردونوش سے محروم

لاہور(پی این آئی) ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث دہاڑی دار طبقہ اور نادار افراد ضروری کھانے پینے کی اشیاء سے محروم ہو گئے ہیں۔پاکستان کے مختلف شہروں میں مستحقین کے لیے راشن اور امدادی سامان تقسیم کیا جا […]

فیکٹریاں کھولنے کی درخواست پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےاہم ہدایات جاری کردیں

کراچی(پی این آئی)ترجمان وزیراعلیٰ سندھ مرتضیٰ وہاب کے مطابق اجلاس میں صوبائی وزرا ڈاکٹر عذرا پیچوہو، سعید غنی، ناصر حسین شاہ، چیف سیکریٹری سید ممتاز علی شاہ، اکرام اللّٰہ دھاریجو، آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہر، سیکریٹری داخلہ، ایڈیشنل آئی جی کراچی، کور 5 کے […]

کورونا کا وار نہ تھم سکا،مزید 3 اموات مریضوں کی تعداد 2936 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد ملک میں اموات کی تعداد 45 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 2936 تک جاپہنچی ہے۔آج پنجاب، سندھ […]

close