گرمی میں بھی کورونا کا پھیلاؤ ممکن ہے یا نہیں؟چینی ماہرین نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)چینی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ گرمی بڑھنے کے بعد بھی کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری رہ سکتا ہے۔چینی ماہرین و ڈاکٹرز کی ٹیم نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی جس میں کورونا سے متعلق صورتحال پر تبادلہ […]

واٹس ایپ صارفین کیلئےاہم خبر ،ایف آئی اے نے عوام کو خبردار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)موبائل فون صارفین عام طور پر سمجھتے ہیں کہ ان کا واٹس ایپ ڈیٹا محفوظ ہے یا اسے چوری نہیں کیا جاسکتا، اس حوالے سے ایف آئی نے بتایا ہے کہ ڈیٹا کی چوری مشکل کام نہیں تاہم اس کیلئے کچھ […]

لیبیا کے سابق وزیراعظم کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

تریپولی (پی این آئی ) افریقی عرب ملک لیبیا کے سابق وزیر اعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔2011 میں آنے والی عرب بہار کے بعد محمود جبریل لیبیا کے پہلے وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے۔ وہ اس وقت نیشنل فورسز الائنسز کے […]

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، تاہم خیبر پختونخوا ،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اتوار کی […]

کوروناوائرس کی ہوا میں 27فٹ تک جانےکی بات درست نہیں، امریکی سائنسدان نے میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی ریسرچ کو مسترد کردیا

امریکہ (پی این آئی)امریکی سائنسدان ڈاکٹر انتھونی فاکی نے کورونا وائرس کے ہوا میں27 فٹ تک سفرکی ریسرچ کو انتہائی گمراہ کن ہے قرار دے دیا ہے۔متعدی امراض کےعلاج کےماہر اور وائٹ ہاؤس ٹاسک فورس کےسربراہ ڈاکٹر انتھونی فاکی نے میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی […]

کوروناوائرس کا پھیلائو،ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 3124تک جا پہنچی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد ملک میں اموات کی تعداد 45 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 3124 تک جاپہنچی ہے۔آج پنجاب، […]

کورونا وائرس کی وبا،لوگ گھروں میں رہنے پر مجبور ، جانوروں کا راج ،مگرمچھ سنسان سڑک کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مال میں جا گھسا

لندن(پی این آئی)کورونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور خطرناک وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے کئی ممالک نے لاک ڈاؤن کررکھا ہے۔جس کے باعث لوگ جہاں گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں وہیں جانوروں کو آزادی […]

کسی نے کورونا کا نام بھی لیا تو گرفتار کر لیا جائے گا۔ وسط ایشیائی ریاست نے انوکھا حکم جاری کر دیا

اشک آباد(پی این آئی)ترکمانستان حکومت نے میڈیا سمیت عوام پر بھی کورونا وائرس کا نام لینے پر پابندی لگادی۔وسطی ایشیائی ریاست ترکمانستان میں کورونا وائرس کے نام لینے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اخبارات کے ساتھ ساتھ، […]

کورونا کے باعث دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری برطانیہ میں 7سالہ بچے کی انوکھی سالگرہ

لندن(پی این آئی)برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں 7 سالہ بچے کی انوکھی سالگرہ منائی گئی، سائرن بجاتی پولیس وین نے بچے کو انوکھا سرپرائز دیا۔برطانوی کاؤنٹی کمبریا میں اچانک پولیس کی سائرن بجاتی کار فرینکی نامی بچے کے گھر کے باہر رُکی اور پولیس اہلکار […]

کورونا کی جنگ، اب تک چین 50 ملکوں کو کتنے لاکھ مالیت کے حفاظتی لباس فروخت کر چکا ہے؟حیران کن اعدادوشمار

بینکاک(پی این آئی)چین کا کہنا ہے کہ یکم مارچ سے اب تک دنیا کے 50 ملکوں کو تقریباً 4 ارب ماسک فروخت کیے، چینی حکام نے اس حوالے سے اعداد بتاتے ہوئے کہا کہ یکم مارچ سے اب تک تین کروڑ 75 لاکھ حفاظتی لباس […]

کورونا کا پھیلاؤ، عالمی طاقتوں کی سازش یا پھر۔۔۔۔۔۔ باکسر عامر خان کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس انسانی تخلیق ہے جس کا تعلق فائیو جی ٹیکنالوجی سے ہے، باکسر عامر خان نے دعویٰ کیا ہے۔ سائنس دان ان سازشی نظریات کو پہلے ہی مسترد کرچکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے عامر […]

close