اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ احسن اقبال سے نیب نے حساب مانگا تو نیب بُرا ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ آپ اور آپ کے بھائی مبینہ طور پر کھجور کا ایک ایک […]
راولپنڈی(پی این آئی)شیخ رشید کو بھی کورونا ہو گیا، دو ہفتے قرنطینہ میں رہیں گے،وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔وزارت ریلوے کے مطابق وفاقی وزیر کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی یے جس کے بعد وہ آئسولیشن میں چلے گئے […]
بلوچستان (پی این آئی)بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر در محمد ناصر کورونا سے کراچی میں انتقال کر گئے،بلوچستان عوامی پارٹی کےصوبائی نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر سردار درمحمد ناصر کوروناوائرس کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے۔فیملی ذرائع کے مطابق سرداردرمحمد ناصر کچھ عرصہ سے […]
راولپنڈی (پی این آئی)امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات، افغان امن عمل میں کردار کی تعریف،امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے افغان امن مذاکراتی عمل میں وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں چوری و ڈکیتی کی 21 وارداتیں، ڈاکو گاڑی کا شیشہ توڑ کر خاتون کے بازو سے ڈھائی تولے کی چوڑیاں کٹر سے کاٹ کر لے گئے، ڈکیتی اور چوری کی21وارداتوں کے دوران شہریوں کو 6موٹرسائیکلوں ،دو گاڑیوں،لاکھوں روپے مالیت کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگی رہنما احسن اقبال کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی انکوائری کو تفتیش میں بدلنے کا فیصلہ، نیب ریفرنس بنائے گا، نارووال سپورٹس سٹی کیس میں لیگی رہنما احسن اقبال کے خلاف انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کر دیا گیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)کورونا سے ہسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے، رواں ماہ میں ایک ہزار آئی سی یوبیڈز یقینی بنائیں گے، اسد عمر کا وعدہ،اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت رواں ماہ میں ایک ہزار آئی سی یوبیڈز یقینی بنائے گی، صوبوں […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین ایک لاکھ 3ہزار 671تک پہنچ گئے، ایک دن میں 65افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 2ہزار 67ہو گئی، پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ […]
سرینگر(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں تشدد جاری، قابض فوج نے 4 نوجوانوں شہید کردیئے، 2 روز میں شہداء کی تعداد 9 ہوگئی،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 نوجوانوں کو شہید کردیا جس کے نتیجے میں دو روز […]
لندن(پی این آئی):برطانوی دوا ساز کمپنی ایسٹرا زینیکا کا کورونا کی دوا کی طرف پیش رفت کا دعویٰ، اینٹی باڈیز کا فارمولہ استعمال ہو گا،سائنسدان کورونا وائرس کے علاج کے لیے اینٹی باڈی ٹریٹمنٹ کے ایک طریقہ کار کے بارے میں کافی پر امید دکھائی […]