اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس گلزار احمد نے کورونا وائرس کے دوران اسپتالوں کی بندش سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے۔چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت کورونا وائرس اور دوسرے مسائل سے کیا نمٹے گی؟ حکومت کے لیے تو […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سےتعلیمی ادارے بند ہونے کے باعث متعدد پرائیوٹ اسکولز کی جانب سے آن لائن کلاسز کا بھی انعقاد کیا گیا ہے۔لیکن ان آن لائن کلاسز کے ذریعے پڑھائی کرنا تمام تر بچوں کی پہنچ میں نہیں جب کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز عمر لودھی کے مطابق حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے 50 ارب مختص کیے ہیں اور ان 50 ارب روپے میں سے 10 ارب روپے وزارت خزانہ نے جاری کر دیے ہیں۔عمر لودھی نے بتایا کہ رواں ماہ […]
ریاض(پی این آئی) سعودی پولیس نے ایک مقامی شخص کو ٹریفک اہلکار کی موت پر خوشی کا اظہار کرنے اور دیگر ٹریفک اہلکاروں کا مذاق اُڑانے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ جمعہ کو ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا تھا […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے قریب طورخم بارڈر پر افغان شہری تمام رکاوٹوں کو توڑ کر اپنے ملک افغانستان فرار ہو گئے۔افغان شہریوں کی اس بھگدڑ سے سرحد پار افغانستان میں قائم قرنطینہ مرکز کو بھی نقصان پہنچا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے […]
نئی دہلی(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ہائیڈروکلوروکین نہ بھجوانے پر بھارت کو جوابی کارروائی کی دھمکی دی گئی تھی جس کے بعد اب بھارت کا ردعمل بھی آگیاہے۔بھارت کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ ہائیڈرو کلوروکین کی کچھ مقدار […]
کراچی(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے۔فیصلہ چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے سنایا۔عدالتِ عظمیٰ نے اٹارنی […]
اسلام آباد(پی این آئی) واٹس ایپ نے بھی جعلی معلومات کی روک تھام کے لیے ایک بہترین قدم اٹھایا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیغامات اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے جھوٹی معلومات کی روک تھام کےلیے ‘فاروڈ میسج’ […]
کراچی(پی این آئی)سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کل تک 9 ہزار585 ٹیسٹ کئے تھے جبکہ آج مزید 634 ٹیسٹ کیے ہیں، کُل ٹیسٹ کی تعداد 10ہزار 219 ہے ۔مراد علی نے کہا ہے کہ آج کورونا وائرس کی مزید 54 افراد میں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حکم پر کوئٹہ کیلئے میڈیکل آلات کی ہنگامی فراہمی کی جارہی ہے ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیا کہ طبی آلات کی ایمر […]
سڈنی (پی این آئی ) آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل )کے خلاف بیان جاری کرتے ہوئے نیا پنڈورا باکس کھول دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلار ک نے کہا کہ جب آسٹریلیا کی […]