چین میں 7، اپریل منگل، پہلا دن جب کورونا سے کوئی ہلاک نہیں ہوا

7 اپریل منگل کا دن کئی ماہ کے بعد پہلا ایسا دن تھا کہ جب کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد چین میں 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔کورونا کی وباء سے نمٹنے والے ادارےچین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کی […]

آٹا چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم نے خود پبلک کی،سینئر سیاستدان کا انکشاف

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ آٹا چینی بحران کی رپورٹ لیک نہیں ہوئی، وزیراعظم نے خود پبلک کی ہے۔نجی نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا […]

دو ركعت نفل صلوٰة الحاجت ادا كركے وباءسے نجات كی دعا كريں

لاہور (پی این آئی) شب براءت 8، اپریل بدھ کو ہو گی،پاکستان علماء کونسل نے شہریوںسے اپیل کی ہے کہ وہ شب برأت میں گھروں میں رہ کر عبادات کریں۔بیان کے مطابق شب برأت كو شبِ توبہ کےطور پر منائیں، انفرادی عبادات كريں ،مساجد ميں […]

76 دن کے بعد چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا، زندگی کی رونقیں بحال

ووہان (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کے پہلا نشانہ بننے والے چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا اور 2 ماہ سے زائد عرصے کے لاک ڈاؤن کے بعد سفری پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ ایک کروڑ 10 […]

کورونا سے پاکستان میں55 ہلاکتیں،متاثرہ افراد 4 ہزار سے زائد ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں 7 اپریل کی رات 12 بجے تک کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 55 اور متاثرین کی تعداد 7004 ہو گئی ، 7 اپریل کو پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔پاکستان میں اب […]

کورونا نے روزی روٹی پر حملہ کر دیا، 100 گھروں کے چولہے بجھ گئے

کراچی (پی این آئی) ایک طرف لاک ڈاؤن دوسری طرف محنت مزدوری کرنے پر پابندی۔ یہی وجہ ہے کہ کورونا وائرس کے معیشت پر اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں،اور روزگار بند ہو نے لگا ہے۔ کراچی سائٹ کی گارمنٹس فیکٹری نے 100 سے زائد ملازمین […]

آنے والے دنوں میں کم لوگ کورونا وائرس کا شکار ہوں گے، سائنسدانوں نے وجہ بتا دی

جنیوا (پی این آئی) سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ہر گذرتے لمحے کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس کی طاقت کم ہو رہی ہے اور انسانوں کی مدافعت بڑہتی جا رہی ہے اس لیے آنے والے دنوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے نسبتاً کم […]

14 اپریل سے لاک ڈاؤن میں کمی کر دی جائے گی،صوبائی حکومت نے اعلان کر دیا

سندھ(پی این آئی)سندھ حکومت نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے صوبے میں 14 اپریل سے لاک ڈاؤن میں کمی کا اعلان کردیا۔ نجی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا تھا کہ آئندہ ہفتے سے سندھ میں لاک ڈاؤن میں کچھ […]

کورونا سےاموات میں مزیداضافہ، 133افراد جان کی بازی ہار گئے،متاثر افراد کی تعداد 3872 ہوگئی

ایران (پی این آئی)ایران میں کورونا وا ئرس سے مزید 133 اموات ہوگئیں جس کے بعد وہاں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 8 سو 72 ہوگئی۔ایرانی وزارتِ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں ایران میں 2089 مزید کیسز سامنے آئے ہیں۔ ایران میں نئے […]

صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں کی فیسوں میں کمی کا اعلان کر دیا

سندھ(پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکولوں کو اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت دینے کے احکامات جاری کردیے۔محکمہ تعلیم نے اسکولوں کو 2 ماہ کی فیسوں میں کمی کا حکم نامہ جاری کردیا۔اس حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ […]

نور بخاری کے ہاں ننھے مہمان کی آمد، مداحوں کو سرپرائز دے دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کی شو بز شوبز انڈسٹری کا بڑا نام اداکاری کی دنیا میں جوہر دکھانے والی نور بخاری ایک بات پھر ماں بن گئی ہیں۔ نور رنے جنہوں نے اپنے سابقہ شوہر عون چوہدری کے ساتھ دوبارہ شادی کر لی تھی، […]

close