اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں آج کورونا وائرس سے اب تک مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 61 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4207 تک پہنچ گئی […]
دوحہ(پی این آئی) خلیجی ریاست قطر میں گزشتہ چند روز سے کورونا وائرس کی وبا کئی گُنا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ جس کے باعث کورونا کے مریضوں کی گنتی ہزاروں میں پہنچ گئی ہے۔ قطری وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ […]
کراچی(پی این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی جس پر عمل درآمد 17 اپریل سے شروع ہوگا۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر عمر لودھی کا کہنا ہے کہ عوام کو رمضان میں 19 اشیاء پر سبسڈی دی […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس سے اب تک 14 لاکھ31ہزار 700 سے زائدافراد متاثر اور 80 ہزار سے زائد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ تین لاکھ سے زائد افراد صحت مند ہوچکے ہیں۔ اس عالمی وبا سے سب سے پہلے انتہائی متاثر ہونے والا […]
کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک کی جانب سے میٹر ریڈنگ کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق جن صارفین نے مارچ کے ایوریج بلز ادا نہیں کیے ہیں وہ اپریل کے میٹر ریڈنگ کے بلز کے ساتھ ادا کر سکتے ہیں، […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ٹویٹر پر چھا گئے، وسیم اکرم پلس ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر وسیم اکرم پلس اس وقت سر فہرست ٹرینڈز میں موجود ہے۔سوشل میڈیا پر وزیراعلی پنجاب کے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان ریلوے کے تین ملازمین کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ڈی ایس ریلوے ورکشاپ ساجد بشیر کے مطابق تین ملازمین میں کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کے بعد لاہور میں انجن شیڈ سمیت ریلوے کی تمام ورک شاپس فوری طور پر سیل […]
اسلام آباد (پی این آئی) شریعہ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے موجودہ غیر معمولی صورت حال میں اپنی تعلیمی و تربیتی سرگرمیاں جاری رکھنے کے حوالے سے متعدد نئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، جن میں سوشل میڈیا ذرائع کا بھر […]
دبئی(پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث متحدہ عرب امارات میں 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا۔پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی کے مطابق 35 ہزار پاکستانی متحدہ عرب امارات سے واپسی کے خواہش مند ہیں اور ان کی پاکستان قونصل خانے […]
لاہور(پی این آئی)ضلع ساہیوال میں پولیس نے ایک شخص کو ٹرین کی پٹڑی پر لیٹ کر ویڈیو بنوانے پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور خودکشی کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق 45 سالہ محمد سلیم عرف موم نامی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت بجلی کے صارفین کو 185 ارب روپے کا ریلیف پیکیج دینے پر غور کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق ریلیف پیکیج کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے جاری اجلاس میں پیش کر دیا گیا ہے، جس میں 3 سو یونٹ تک بجلی […]