انگلینڈ کر(پی این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو اس اعزاز سے محروم کردیا جو وہ مسلسل تین برس سے حاصل کررہے تھے۔’کرکٹ کی بائبل’ کہلانے والی کتاب وزڈن نے بین اسٹوکس کو دنیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں پھنس جانے والے غیر ملکیوں کے ویزوں کی مدت میں توسیع کردی۔وزارت داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں رہ […]
بلوچستان(پی این آئی)بلوچستان میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ کیسز کی تعداد 212 تک پہنچ گئی، صوبے میں اب تک 75 متاثرہ افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق آج صوبے میں کورونا کے 6 نئے کیسز […]
قاہرہ۔ (پی این آئی) مصرکی وزارت اوقاف نے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رمضان کے دوران مساجد میں اعتکاف اور تراویح پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مصر کی وزارت اوقاف نے رمضان کے دوران تمام اجتماعی سرگرمیاں معطل کردیں۔ اس سے قبل […]
نیو یارک(پی این آئی)جان لیوا کورونا کا شکار پاکستانی گلوکار سلمان احمد کا کہنا ہے کہ نیو یارک کی صورتحال بدترین ہے، لوگ مرنے والوں کی آخری رسومات بھی ادا کرنے سے قاصر ہیں اور لواحقین جنازوں میں شرکت کرنے سے احتیاط برت رہے ہیں۔سماجی […]
جاپان (پی این آئی)جاپان میں مقیم مخیر پاکستانیوں کی جانب سے پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مدد کا سلسلہ جاری ہے جس میں آج معروف پاکستانی کاروباری شخصیت اور سینئر پاکستانی اسد نواز خان نے تین سے چار کروڑ پاکستانی روپے کی مالیت […]
نیو یارک(پی این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ یہ وقت کورونا کے خلاف مل کر لڑنے کا ہے، وائرس کے خلاف رد عمل کا جائزہ بعد میں لینا چاہیے ۔ عالمی ادارہ صحت نے بھی امریکا اور چین سے […]
لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کے آغاز میں کم وقت رہ گیا، ماہ مبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی، پاکستان مین رمضان کے مقدس ماہ کا چاند 23 یا 24 اپریل کو نظر آنے کا امکان، جبکہ عید الفطر 24 یا […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے افغانستان اور ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں نیشنل کوآرڈینیشن (قومی رابطہ) کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مشیر قومی سلامتی […]
امریکہ(پی این آئی)دنیا بھرکو ہلا کر رکھ دینے والے کورونا وائرس سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ وائرس جاندار نہیں ہے اس لیے اسے ختم کرنے کے لیے انسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق چین کے شہر ووہان میں […]
لاہور(پی این ئی): پاکستان ریلوے کے تین ملازمین کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ڈی ایس ریلوے ورکشاپ ساجد بشیر کے مطابق تین ملازمین میں کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کے بعد لاہور میں انجن شیڈ سمیت ریلوے کی تمام ورک شاپس فوری طور پر سیل […]