ایک ماہ میں متحدہ عرب امارات کا دوسرا طیارہ اسرائیل پہنچ گیا، فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان پہنچا دیا گیا

ریاض(پی این آئی)ایک ماہ میں متحدہ عرب امارات کا دوسرا طیارہ اسرائیل پہنچ گیا، فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان پہنچا دیا گیا۔متحدہ عرب امارات نے ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں اپنا دوسرا طیارہ اسرائیل بھیج دیا۔ اسرائیل نے بھی طیارے کی آمد کی […]

میاں چنوں میں نادرا دفتر کی چھت گر گئی۔ ایک خاتون جاں بحق 25 افراد زخمی ہو گئے

میاں چنوں(پی این آئی)میاں چنوں میں نادرا دفتر کی چھت گر گئی۔ ایک خاتون جاں بحق 25 افراد زخمی ہو گئے۔میاں چنوں میں نادراآفس کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق جبکہ متعددافراد زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق میاں چنوں میںنادرا آفس کی چھت گرگئی جس […]

پاکستان میں کورونا متاثرین ایک لاکھ 16 ہزار 191، ایک دن میں 118 افراد جان سے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اورایک ہی دن میں اس وائرس نے 118 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کردیے جبکہ مجموعی کیسزکی تعداد 1لاکھ 16ہزار191 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق […]

برے معاشی حالات میں اچھی خبر آ گئی پیرس کلب نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں مہلت دینے کی منظوری دیدی

پیرس (پی این آئی)پیرس کلب نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں مہلت دینے کی منظوری دیدی۔پاکستان کو باضابطہ طور پران ممالک میں شامل کرلیا گیا ہے جو قرض کی ادائیگی میں تاخیرکرسکتے ہیں.پیرس کلب نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں مہلت دینے کی […]

کورونا وباء کے سبب 4 کروڑ سے زائد لوگ شدید غربت کے گڑھے میں جا سکتے ہیں، یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے الرٹ کر دیا

نیویارک (پی این آئی)کورونا وباء کے سبب 4 کروڑ سے زائد لوگ شدید غربت کے گڑھے میں جا سکتے ہیں، یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے الرٹ کر دیا۔اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ عالمی غذائی ہنگامی صورت حال […]

پاک افغان انگوراڈا سرحد ٹرمینل کی تعمیر کا افتتا ح ٹرمینل کی تعمیرسے نوجوانوں کے لیے نوکریاں پیدا کی جائیں گی، اے سی امیر نواز خان

وانا (پی این آئی) پاک افغان انگوراڈا سرحد ٹرمینل کی تعمیر کا افتتا ح،وزیر قبیلے کے سب سے بڑی شاخ زلی خیل نے پاک افغان انگور اڈا سرحد ٹرمینل کے لیے دیے گئے زمین کےمعاوضے کا چیک لے لیا۔ چیک ملک بسم اللہ جان عرف […]

کراچی کے علاقے لیاری میں 46 عمارتیں خطرناک قرار، 15 کسی بھی وقت گر سکتی ہیں، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی وارننگ

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے لیاری میں 46 عمارتیں خطرناک قرار، 15 کسی بھی وقت گر سکتی ہیں، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی وارننگ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے لیاری میں مزید 46عمارتیں خطرناک قرار دے دی اور انتباہ جاری کیا […]

لاڑکانہ کے چانڈکا ہسپتال میں ڈاکٹروں کا احتجاج، ایمرجنسی میں دو مریض دم توڑ گئے

لاڑکانہ(پی این آئی)لاڑکانہ کے چانڈکا ہسپتال میں ڈاکٹروں کا احتجاج، ایمرجنسی میں دو مریض دم توڑ گئے۔سندھ کے شہر لاڑکانہ کے چانڈکا اسپتال کے ڈاکٹرز کے احتجاج کے باعث شعبہ حادثات میں مزید 2 مریض دم توڑ گئے۔ لاڑکانہ کے چانڈکا اسپتال کے ڈاکٹرز، پیرا […]

کنٹرول لائن پر جاری بھارتی جارحیت، سینئر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے بھارت کی جانب سے ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر سینئر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج کیا۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بھارتی فوج ایل او سی، ورکنگ […]

کورونا سے ڈرنے کی بجائے اللہ سے ڈریں، دوا کے ساتھ ساتھ دعا کا ہونا بہت ضروری ہے، چوہدری شجاعت نے نسخہ بتا دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے ڈرنے کی بجائے اللہ سے ڈریں۔ کہ دوا کے ساتھ ساتھ دعا کا ہونا بہت ضروری ہے۔اپنے ایک بیان میں ق لیگی صدر کا […]

پنجاب میں اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم، اساتذہ تبادلے کے لیے آن لائن درخواست دے سکیں گے

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم، اساتذہ تبادلے کے لیے آن لائن درخواست دے سکیں گے۔ اساتذہ کیلئے اچھی خبر، تبادلوں پر سے پابندی ختم کر دی گئی، اساتذہ تبادلوں کیلئے آن لائن درخواستیں جمع کرا سکیں گے۔تفصیل کے مطابق […]

close