نئی دہلی(پی این آئی)مودی حکومت کا دماغی توازن بگڑ گیا، چین کے ساتھ 60 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے معاہدوں پر کام روک دیا۔بھارت نے چین کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی کے بعد چینی کمپنیوں کے ساتھ کیے گئے 60کروڑ ڈالر سے زائد کے […]
بیونس آئرس(پی این آئی) شمالی امریکہ کے ملک میکسیکو میں طیارہ حادثہ میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے، حادثہ میکسیکو کے شہر چہواہوا کے قریب پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق میکسیکو میں ایک سیسنا طیارہ دوران پرواز حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے باعث […]
نائجیریا (پی این آئی)افریقی ملک نائجیریا کے سائنسدانوں کا کورونا کی منفرد ویکسین تیار کرنے کا دعوی، سائنس دانوں کی جانب سے دریافت کی گئی منفرد ویکسین کورونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے۔ویکسین سے متعلق تحقیق کرنے والی ٹیم […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجٹ کی تیاری کا الاونس نہیں ملا، وزارت خزانہ کے ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال کر دی، وزارت خزانہ کے ملازمین نے بجٹ اعزازیہ نہ ملنے پر قلم چھوڑ ہڑتال کردی۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کے احتجاجی ملازمین کی جانب سے وزیراعظم […]
کوئٹہ (زبیر احمد ) وزیراعلی بلوچستان کی اسپیشل کمیٹی براے محکمہ صحت کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم کٹکیزئی ،سنیئر ڈرگ انسپکٹر سرور خانکاکڑ نے خفیہ اطلاع پر ائرپورٹ روڈ پر واقع گڈز ٹرانسپورٹ کے گودام پر کورونا وائرس کے علاج میں استعمال ہونے والی دوائی انجکشن […]
اسلام آباد(پی این آئی): تباہ ہونے والے طیارے کے گھر والوں کو کورونا تھا، پائلٹ ذہنی دباؤ میں تھا، توجہ جہاز کی بجائے کورونا پر تھی، وزیر غلام سرور نے رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی، وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے پی […]
لاہور(پی این آئی):وفاقی حکومت کے وزراء کورونا سے نہیں آپس میں لڑ رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو موقع مل گیا، مسلم لیگ( ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے بجائے وزراء ایک دوسرے سے لڑرہے ہیں۔صدرمسلم لیگ […]
کابل(پی این آئی):افغان صوبے بادغیس میں افغان سیکیورٹی فورسز پر طالبان کا حملہ،سرکاری فوج کے 10 اہلکار ہلاک 5 زخمی ہو گئے، صوبے بدغیس میں افغان سیکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے میں 10 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔افغان خبر رساں ادارے کے مطابق […]
واشنگٹن(پی این آئی):کورونا سے بچاؤ کے لیے سینی ٹائزر کا اندھا دھند استعمال نہ کریں، یہ مضر صحت بھی ہو سکتے ہیں، ماہرین نے وارننگ دے دی، امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ہینڈ سینی ٹائزر کے اندھا دھند استعمال پر خبردار کرتے ہوئے […]
شجاع آباد(پی این آئی):شجاع آباد کی بستی خیر پور، پسند کی شادی کرنے والے کو بیوی نے گلے میں رسہ ڈال کر گلا گھونٹ دیا، جان نکل گئی، پولیس نے کیا کیا؟ بستی خیر پور کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے والے شخص کو […]
اسلام آباد(پی این آئی):بھارت جیسا کرے گا، ویسا ہم جواب دیں گے، پاکستانی ہائی کمیشن کا عملہ واپس ہوا تو بھارت کا سفارتی عملہ نکال دیں گے، شاہ محمود قریشی نے خبردار کر دیا، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت جیساکرےگاویساہی جواب […]