کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت ہر روز مسلسل اوپر ہی اوپر، پہلے کبھی سونا اتنا مہنگا نہیں ہوا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ جانیئے۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 5 […]
سکھر ( پی این آئی)سکھر میں پولیس کمانڈوز کا ملازمت سے برطرفی کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ۔ سال 2012 میں محکمہ پولیس بھی بھرتی ہونے والے سکھر ریجن سے تعلق رکھنے والے کمانڈو کیڈر کے اہلکاروں حیدر علی پٹھان،جبار خروس ،مدثر و دیگر […]
لاہور(پی این آئی)سگا بھائی بیوہ بہن کا قاتل نکلا، 30 سالہ بیوہ کا اندھے قتل کا لاہور پولیس نے سراغ لگا لیا۔انویسٹی گیشن پولیس قلعہ گجر سنگھ نے30سالہ بیوہ سلمی بی بی کے اندھے قتل کی واردات کا سراغ لگا کراس کے ملزم بھائی حیدر […]
بیجنگ(پی این آئی)چین میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، سیلابی ریلوں میں سیکڑوں عمارتیں بہہ گئیں جبکہ کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی ہے۔دریاؤں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے ، امدادی کارکن پانی میں پھنسے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے آج پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل بیس کا دورہ کیا۔ ائیر چیف نے بیس پر مختلف آپریشنل سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور عملے سے گفتگو کی۔بعد ازاں ائیرچیف نے سپیشل سروسز ونگ […]
اسلام آباد(پی این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز نے بھی کئی گنا بڑا بلنڈر کر دیا۔چینی کی خریداری پر حکومت کو لینے کے دینے پڑ گئے، دستیاب سستی چینی مقررہ وقت میں نہیں خریدی اور ڈیڈ لائن کے بعد شوگر ملز کی پیشکش سے 8 روپے زائد کی […]
راولپنڈی(پی این آئی) انتظامیہ نے کوورونا پھیلاؤ کے باعث 8 علاقے سیل کرکے دفعہ 144 نافذ کردی، کون کون سے علاقے بند ہوئے؟ جانیئے۔ انتظامیہ نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث 8 علاقوں کو سیل کرکے دفعہ 144 نافذ کردی۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی انوارالحق کے […]
پٹنا(پی این آئی)کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرنے والا دولہا وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوگیا، مہمان بھی وباء کا شکار ہو گئے۔بھارت میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرنے والا دولہا وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار […]
سان فرانسسکو(پی این آئی)فیس بک اب آپ کی فون کی بیٹری نہیں کھائے گی؟ فیس بک نے بغیر اعلان نیا فیچر متعاف کر دیا، تفصیل جانئے اس رپورٹ میں۔سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے موبائل صارفین کے لیے ڈارک موڈ […]
کویت سٹی(پی این آئی)خلیجی ملک کویت کے محکمہ شہری ہوابازی نے یکم اگست سے کمرشل فلائٹس کی بحالی کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یکم اگست سے کویت میں کمرشل پروازیں بحال کردی جائیں گی جبکہ فلائٹس کی مکمل بحالی مرحلہ وار ہوگی، […]
کراچی(پی این آئی)سٹاک ایکسچینج پر حملے کی تحقیقات میں حیران کن انکشاف، دہشت گردوں کو ہدایات افغانستان کے کس شہر سے مل رہی تھیں؟پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ان کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، اور دہشت […]