اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ اعظم آفس کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ہدایت پر 10 وفاقی وزارتوں کے 24 اداروں کے لیے ایس او پیز تیار کر لی گئی ہیں۔کورونا وائرس کے پیشِ نظر عوامی مسائل کے سلسلے میں وزیرِ اعظم عمران خان نے […]
ویلنگٹن (پی این آئی)نیوزی لینڈ کی جانب سے پیرالمپکس گیمز میں شرکت کرنے والی سائیکلسٹ لاؤرا تھامپسن بھی کورونا وائرس کی شکار ہوگئیں۔لاؤرا تھامپسن نے 2012 میں ہونے والے پیرالمپکس میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی تھی اور 3 میڈل حاصل کیے تھے جن میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)دستاویز کے مطابق ڈریپ کو مجموعی طور پر 173 کمپنیوں نے سینیٹائزرز کی تیاری کیلئے درخواستیں دی تھیں جس میں سے 86 کی درخواستیں مسترد کی گئیں۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے سینیٹائزرز کی تیاری کیلئے 86 کمپنیوں کی درخواستیں مسترد […]
اپنے بیان میں چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ایشیا کپ کے مستقبل سےمتعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ہوسکتا ہے ایک ماہ میں صورتحال واضح ہو جائے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں […]
ممبئی(پی این آئی)بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی صورتحال پر وزیراعظم مودی نے ویڈیو کال پر وزرائے اعلیٰ سے میٹنگ کی تو اس دوران انہوں نے چہرے پر سرجیکل ماسک نہیں لگایا تھا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے سرجیکل […]
راولاکوٹ(پی این آئی)آزاد کشمیر میں آج اب تک کورونا وائرس کا ایک کیس سامنے آیا ہے جس کی تصدیق وزیر صحت نے کی۔وزیرصحت نے بتایا کہ راولاکوٹ میں 4 سال کی بچی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہے اور بچی کے گھر میں پہلے بھی […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں آج کورونا وائرس کے 74 کیسز اور ایک اور 3 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں جس کی تصدیق محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔اس طرح پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے جب کہ […]
کراچی(پی این آئی)سندھ میں آج اب تک کورونا کے مزید 104 کیسز سامنے آچکے ہیں اور 6 ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں جس کے بعد صوبے میں مجموعی کیسز 1318 اور ہلاکتیں 28 ہوچکی ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کیسز اور ہلاکتوں کی تصدیق کرتے […]
کراچی(پی این آئی)بلاول بھٹو زرداری کا کورونا کی صورتحال پر برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کی وبا سے باہمی عالمی تعاون سے ہی نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ امیر ممالک کو کم وسائل […]
لندن(پی این آئی) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سینئر حکومتی عہدیداروں کا کہنا ہےکہ ملک میں کورونا وائرس کی ویکسین دستیاب ہونے تک زندگی معمول پر نہیں آسکے گی اور ویکسین کی تیاری میں ایک اندازے کے مطابق 18 ماہ لگ سکتے ہیں۔لندن: برطانوی حکام […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں ہیٹ ویو کا آغاز ہوگیا، سمندری ہوائیں معطل ہونے سے درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ پر پہنچ گیا۔شہر قائد میں اپریل کے دوسرے ہفتے میں ہی گرمی نے زور دکھانا شروع کردیا ہے۔کراچی میں پارہ 40ڈگری پر پہنچ گیا ہے […]