کراچی(پی این آئی)اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرانے والے دہشت گردوں نے کراچی میں کس کے گھر پر قیام کیا؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج پرحملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ دہشت گردوں نے سینٹرل زون کے گھر میں رہائش اختیار […]
اسلام آباد ( پی این آئی) ہواوے دنیا کے 100 سے زیادہ ملکوں کیساتھ مل کر سمارٹ سٹی منصوبوں کی تعمیر کرے گا، سعودی سرمایہ کار ادارے سے معاہدہ،ہواوے دنیا کے 100 سے زیادہ ممالک کیساتھ مل کر سمارٹ سٹی منصوبوں پر کام کر رہا […]
لاہور(پی این آئی)غریب رکشہ ڈرائیور نے اپنے ہی رکشے کو آگ کیوں لگائی؟ سی ٹی او لاہور نے انکوائری کا حکم دے دیا۔ ڈرائیور کا رکشے کو آگ لگانے کے معاملہ پر ترجمان ٹریفک پولیس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور، قربان […]
لاہور(پی این آئی)2 مرلے کا گھر ہتھیانے کا لالچ، مقدمہ کرنے والا خالو ہی 14 سالہ نبیل کا قاتل نکلا، لاہور پولیس نے سراغ لیا۔لیاقت آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ہفتے قبل14سالہ معصوم بچے نبیل کے اندھے قتل و ڈکیتی کی واردات کا […]
ماسکو(پی این آئی)20 سال سے بر سر اقتدار روسی صدر ولادی میر پوٹن نے آئینی ترامیم کے ذریعے 2036 تک صدر رہنے کے لیے راہ ہموار کر لی۔روسی عوام نے پارلیمنٹ کی منظور کردہ آئینی اصلاحات پر اپنی توثیق کی مہر ثبت کردی جس کے […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کی ملٹری انڈسٹریز کے جنرل اتھارٹی نے ڈائریکٹو ریٹ جنرل اور جنرل ملٹری انڈسٹری فائونڈیشن کے درمیان مقامی سطح پر بکتر بند گاڑیوں کی تیاری کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے کے تحت بکتر بند گاڑیوں کو”الدھناء” کا نام […]
اسلام آباد (پی این آئی)لندن سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ( پی آئی اے) کی پرواز پی کے 786 اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئی ہے، برطانوی حکام نے پی آئی اے کے طیارے کو پونے دو گھنٹے بعد پرواز کی اجازت دی۔ذرائع کے مطابق برطانوی […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکا میں ایک ہی روز میں 51 ہزار کورونا کیسز سامنے آ گئے، کورونا وائرس کی وباء پھر تیزی سے پھیلنے کے سبب نیویارک شہر اور مشی گن میں ریستوران اور بار بند کرنا پڑ گئے۔کیلی فورنیا کی 70 فیصد آبادی […]
سیالکوٹ(پی این آئی)قومی ایئرلائنز پی آئی اے کے ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آیا ہے۔ سیالکوٹ میں پی آئی اے آفس میں ٹکٹوں کی فروخت کے مبینہ فراڈ میں قومی ایئرلائن کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔پی آئی اے سیکورٹی اینڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی) انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینئن ریسرچ کے سروے میں 27 فی صد افراد نے مسلم لیگ نون کو ووٹ دینے کا ارادہ ظاہر کر دیا،24 فیصد افراد تحریک انصاف کے حامی ہیں جبکہ11 فیصد نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے […]
کراچی ( پی این آئی)فیصل واوڈا نے خطرناک دھمکی دے دی ،جس کی کارکردگی ٹھیک ہوگی وہی ٹیم میں رہے گا، جو وزیراعظم عمران خان یا ان کی پالیسی کے خلاف چلا ہم اسے کاٹ دیں گے، وفاقی وزیر فیصل واوڈانے کہاہے کہ جس کی […]