28 سال کی عمر تک شادی کریں ورنہ ایک جوڑے کی شادی کے مکمل اخراجات دیں، ایرانی عالم کی انوکھی تجویز، سوشل میڈیا پر بحث

کراچی(پی این آئی)28 سال کی عمر تک شادی کریں ورنہ ایک جوڑے کی شادی کے مکمل اخراجات دیں، ایرانی عالم کی انوکھی تجویز، سوشل میڈیا پر بحث، ایران کے ایک عالم نے ایسا قانون تجویز کیا ہے جس کے ذریعے غیر شادی شدہ افراد کو […]

8 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گا، کورونا ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن گیا، بیروزگاری، غربت بڑھے گی، مشیر خزانہ کی دلیل

اسلام آباد(پی این آئی)8 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گا، کورونا ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن گیا، بیروزگاری، غربت بڑھے گی، مشیر خزانہ کی دلیل،8؍ ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔ […]

یہ لندن سے بھاگے بھاگے آئے، ماسک پہنا، لیپ ٹاپ لے کر بیٹھ گئے کہ میں بتاؤں گا کورونا سے کیسے لڑا جائے، وزیر اعظم کی شہباز شریف پر تنقید

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وبا کے دوران اپوزیشن کے کردار پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن سخت لاک ڈاؤن کا مطالبہ بار بار کر رہی ہے تاکہ معیشت بیٹھ جائے اور ایک بار پھر اپوزیشن پوائنٹ […]

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر شدت 3.6 کوئی نقصان نہیں ہوا

خضدار(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر شدت 3،6، کوئی نقصان نہیں ہوا، بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی، […]

خاوند ڈی پی او، بیوی اسسٹنٹ کمشنر، خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں خوبصورت مثال قائم ہو گئی

پشاور(پی این آئی):خاوند ڈی پی او، بیوی اسسٹنٹ کمشنر، خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں خوبصورت مثال قائم ہو گئی، خیبرپختونخوا میں میاں بیوی ایک ہی ضلع مردان میں ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہوگئے۔میڈیا کے مطابق خیبر پختون خوا کے ضلع مردان […]

سابق ایڈیشنل آئی جی پنجاب میجر ریٹائرڈ مشتاق کورونا سے زندگی ہار گئے

لاہور(پی این آئی)سابق ایڈیشنل آئی جی پنجاب میجر ریٹائرڈ مشتاق کورونا سے زندگی ہار گئے، سابق ایڈیشنل آئی جی پنجاب میجر ریٹائرڈ مشتاق کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔میجر ریٹائرڈ مشتاق کو حالت تشویشناک ہونے پر 4 روز قبل سی ایم ایچ لایا گیا تھا […]

سلیکٹڈ وزیراعظم کے فیصلوں اور اقدامات کے نتائج پر آخر کس کو الزام دیا جائے گا؟ بلاول بھٹو نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سلیکٹڈ وزیراعظم کے فیصلوں اور اقدامات کے نتائج پر آخر کس کو الزام دیا جائے گا؟ بلاول بھٹو نے سوال اٹھا دیا،پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو ایک بار پھر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایک بیان […]

لاہور کے تھانہ صدر شمالی چھاؤنی کے علاقے سے 36 سالہ فلپائنی خاتون اغوا

لاہور(پی این آئی):لاہور کے تھانہ صدر شمالی چھاؤنی کے علاقے سے 36سالہ فلپائنی خاتون اغوا، تھانہ صدر شمالی چھاؤنی کے علاقے سے فلپائنی خاتون کو اغوا کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق 36 سالہ لیلیٰ نامی فلپائنی خاتون ایک گھر میں ملازمہ تھی جس کے اغوا کا […]

ڈرامہ گیسٹ ہاؤس میں ویٹر کا یادگار کردار، معروف ٹی وی اداکار طارق ملک کورونا کے ہاتھوں جاں بحق

راولپنڈی(پی این آئی)ڈرامہ گیسٹ ہاؤس میں ویٹر کا یادگار کردار، معروف ٹی وی اداکار طارق ملک کورونا کے ہاتھوں جاں بحق، معروف اداکار طارق ملک کورونا وائرس میں مبتلا ہوکر انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق طارق ملک کا ایک ہفتہ قبل کورونا وائرس کا […]

جنوبی وزیرستان کے علاقہ زم چینہ میں قومی جرگہ کے حکم پر گنگی خیل قبیلے نے قتل کے الزام میں ایک شخص کا قلعہ نما گھر مسمار کرکے نذر آتش

وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی وزیرستان کے علاقہ زم چینہ میں قومی جرگہ کے حکم پر گنگی خیل قبیلے نے قتل کے الزام میں ایک شخص کا قلعہ نما گھر مسمار کرکے نذر آتش کردیاگیا۔ جنوبی وزیرستان کے قومی جرگہ کے مطابق نیک ولی نامی […]

افسوسناک خبر دمے کے مرض میں مبتلا دینہ کے رہائشی 2 سگے بھائی 2 منٹ کے وقفے سے دم توڑ گئے

جہلم(طارق مجید کھوکھر) دینہ کے رہائشی ہسپتال میں داخل 2سگے بھائی دو منٹ کے وقفے سے دم توڑ گئے،بتایا جاتا ہے کہ62 اور 28 سال کی عمر کے دونوں بھائی دمے کی بیماری میں مبتلا تھے،دونوں بھائیوں کی وفات پرعلاقے میں کہرام مچ گیا، ہر […]

close