راجہ اشفاق سرور کےانتقال پر جہلم کی سیاسی شخصیات کا اظہار افسوس

جہلم(طارق مجید کھوکھر) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما و سابق صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرورکے انتقال پر مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر چوہدری محمد بوٹا جاوید،حاجی محمد وسیم،خان ظہیر خان،چوہدری تنویر ٹوپہ،مسلم لیگ ن کے سٹی صدر شیخ شکیل احمد،مسلم لیگ ن […]

سابق رکن قومی اسمبلی و سینیٹر راجہ محمد افضل خان انتقال کرگئے،

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سابق رکن قومی اسمبلی و سینیٹر راجہ محمد افضل خان انتقال کر گئے وہ کافی عرصہ سے علیل تھے جبکہ وہ مسلم لیگ ن میں پانچ مرتبہ رکن قومی اسمبلی اور سینیٹر منتخب ہوئے تھے ان کا شمار مسلم لیگ ن کے […]

اپنی پھوپھو جیسی خاتون دنیا میں نہیںدیکھی،ماہرہ خان کا جذباتی پیغام

کراچی(پی این آئی)معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی دونوں پھوپھو کے لیے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام لکھ دیا اور ساتھ ہی اُن کے ساتھ اپنی تصویر بھی شیئر کردی۔گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے تصویر […]

پورے پنجاب کے ڈی ایچ کیوز میں صرف 130 وینٹی لیٹرز؟ ذمہ دار کون ہے، موجودہ یا سابقہ حکمران ؟

لاہور (پی این آئی)پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتالوں میں صرف 130وینٹی لیٹرز ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد کورونا ازخود نوٹس کیس میں پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔پنجاب حکومت کی رپورٹ کے مطابق ڈی ایچ کیو […]

ڈیوٹی پوری کرتے ہیں لیکن کھانا پورا نہیں ملتا،سڑکوں پر کھڑے پولیس اہلکار پھٹ پڑے

کراچی(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جاری سندھ بھر میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرانے والے پولیس اہلکاروں کی جانب سے سہولیات نہ ہونے پر شکایت کی گئی ہے۔لاک ڈاؤن کے دوران ڈیوٹی انجام دینے والے ماڈل ٹریفک سیکشن کے اہلکاروں […]

کراچی کے شہری گھر نہیں بیٹھتے، سندھ حکومت نے روکنے کے لیے سڑکوں پر کنٹینر رکھ دئیے

کراچی(پی این آئی)کراچی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے متاثرہ یوسیز کے متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے کے معاملے پر مختلف مقامات پر ٹرک اور کنٹینرز لگا کر راستے سیل کر دیئے گئے ہیں۔کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے متاثرہ یوسیز کو جزوی طور […]

شاہ محمود قریشی چپ نہ رہ سکے، لوگوں میں امداد سیاست سے بالا تر ہو کر دی جا رہی ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی)وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ سیاست سے بالاتر ہو کر مستحق خاندانوں میں امدادی رقوم تقسیم کی جا رہی ہیں۔ایک بیان میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملتان کے حلقہ این اے 156 اور […]

ملتان کے نشتر ہسپتال کا عملہ بھی کورونا کی زد میں آ گیا

ملتان (پی این آئی)ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کے مطابق ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس سمیت 18 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ […]

کورونا لاہور کی گلیوں میں بھٹکنے لگا، 14علاقے سیل کر دئیے گئے

لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کے دوران کراچی کے بعد لاہور کے مختلف علاقوں کو بھی مکمل یا جزوی طور پر سیل کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔لاہور میں رائیونڈ، اسکندریہ کالونی اور مکھن پورہ سمیت 14 علاقوں […]

نیدر لینڈ میں عوام نے 5جی ٹاورز کو کوروناکا ذمہ دار قرار دے دیا، آگ لگا دی

نیدرلینڈ (پی این آئی)نیدرلینڈز میں مشتعل افراد نے محض افواہوں پر فائیو جی ٹیکنالوجی کے ٹیلی کمیونی کیشن ٹاورز کوآگ لگادی۔نیدرلینڈز حکومت کےسیکیورٹی اور انسداد دہشت گردی کے ادارے کےمطابق گزشتہ دنوں نیدرلینڈز میں افواہیں زیر گردش تھیں کہ فائیو جی ٹیکنالوجی بیماریوں کا باعث […]

close