کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کرنے میں ناکام ہے، سندھ حکومت کی نااہلی سے صوبے میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا […]
کراچی(پی این آئی): سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وفاق سے سندھ کوبھیجی گئیں کورونا ٹیسٹنگ کٹس نامکمل اور خراب ہیں۔مرتضیٰ وہاب کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ سواب اور وی ٹی ایم کوروناٹیسٹ کےلیے انتہائی ضروری ہیں لیکن سندھ […]
کراچی(پی این آئی)وفاقی وزراء کی جانب سے سندھ حکومت پر تنقید کے بعد صوبائی وزراء بھی میدان میں آگئے۔ سندھ کے وزیربلدیات ناصر حسین شاہ اور وزیرتعلیم سعید غنی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ وزیربلدیات ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت بہترین […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی 91 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے مریضوں کی تعداد 5232 تک پہنچ گئی ہے۔اتوار کو ملک میں […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) حکومت پنجاب پر کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے قیدیوں کو اپنے لواحقین سے بات کرنے کے لیے ٹیلی فون کی سہولت میسر کردی گئی ۔سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری منشاء سندھو نے بتایا کہ حکومت پنجاب ہوم ڈیپارٹمنٹ کے احکامات پر قیدیوں کو جیل […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق نے احساس کفالت پروگرام کے تحت تقسیم ہونے والی رقوم کے مراکز کا دورہ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سنگھوئی چوٹالہ کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان احسان فراموش اور محسن کش ہیں جبکہ اس نے الیکشن میں جہاز بھی لے لیے اور رقم بھی لیکر انتخابی مہم چلاتا رہا لیکن اب اسی کی […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)سابق سینیٹر و رکن قومی اسمبلی راجہ محمد افضل خان مسلم لیگ ن کا ناصرف اثاثہ بلکہ سرمایہ تھے جنہوں نے آمروں کے دور میں بھی مسلم لیگ ن کا ساتھ نہیں چھوڑا ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ۔ضلع کے تھانہ جات نے کاروائی کر تے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے8کس ملزمان1۔ طارق زمان ولد محمد زمان 2۔محمد آصف ولد عمر حیات۔حمزہ ولد غلام محمدسکنائے آدووال4۔ساجد زمان […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)موجودہ مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کردیا،حالات دن بہ دن کنٹرول سے باہر ہوتے جارہے ہیں،حکومت آج کہیں نظر نہیں آتی عوام خود حالات دیکھ لیں ہر طرف مہنگائی کا راج ہے جس سے عوام بہت پریشان ہیں ان خیالات کا اظہار […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج تک کل 62 کرونا وائرس کے مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔جن میں سے 25 کا تعلق تبلیغی جماعت، 4 افراد کا زائرین، اور 33 افراد کا تعلق […]