فرانس(پی این آئی)فرانس میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے صحت نے بتایا کہ کورونا وائرس سے فرانس میں مجموعی طور پر 14 ہزار 393 اموات ہوئی ہیں۔فرانس میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی […]
امریکا(پی این آئی)امریکا نے اپنے نشریاتی ادارے وائس آف امریکا (وی او اے) پر چین کا پروپیگنڈا پھیلانے کا الزم لگادیا۔وائٹ ہاؤس نے اپنے الزم میں کہا کہ امریکیوں کے ٹیکس سےچلنے والا ادارہ غیر ملکی پروپیگنڈا پھیلا رہا ہے۔وائٹ ہاؤس نے اپنے بیان میں […]
نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ازخود تنہائی اختیار کئے فِٹ رہنے کی آسان سی ورزش بتاتے ہوئے بہن انعم مرزا اور بہنوئی اسدالدین کو بھی چیلنج کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر انہوں نے اپنی ورزش کرتے ہوئے ایک ویڈیو […]
کابل (پی این آئی)افغانستان میں امن عمل کے حوالے سے ایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے اور طالبان نے اپنے ساتھیوں کی رہائی کے بعد افغان حکومت کے 20 اہلکاروں کو رہا کردیا ہے۔قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے […]
راولپنڈی (پی این آئی)چینی اور آٹا اسکینڈل کے بعد وزیراعظم کا پاورمافیا کیخلاف ایکشن ، پاور سیکٹر اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ میں قومی خزانے کو سالانہ 100 ارب روپے سے زائد کرپشن کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔بجلی کے پلانٹس 15فیصد کے بجائے 50سے 70فیصد […]
دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں پھنسے پاکستانی ملک واپسی کے لیے پریشان ہیں۔ پاکستانی قونصل خانے پہنچنے والے شہریوں کا کہنا ہے کہ ہم ہفتوں سے گلیوں میں گھوم رہیں ہیں، پیسے ختم ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)کینیڈا سے آنے والی پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے پائلٹ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ پرواز 8 اپریل کو ٹورنٹو سے اسلام آباد پہنچی تھی۔متاثرہ پائلٹ 2 اپریل کو کراچی سے ٹورنٹو خصوصی پرواز لے کر گیا […]
خیبر پختونخوا (پی این آئی)کورونا وائرس پر چیف جسٹس کے ازخود نوٹس کیس میں کے پی حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی۔رپورٹ میں کے پی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتالوں میں صرف 55 وینٹی لیٹرز ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔کے پی حکومت کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین ہلال احمر ابرار الحق نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز ہمارے فرنٹ لائن سولجرز ہیں جنہیں عام ماسک پہنے دیکھ کر دکھ ہورہا ہے۔نجی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ہلال احمر کے […]
اسلام آباد(پی این آئی): ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے لیے بہت کم تعداد میں ٹیسٹ ہونے پر رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی۔ذرائع کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اور محکمہ صحت کی جانب سے رپورٹ وزیراعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے احساس کفالت پروگرام کی آڑ میں جعلی پیغامات بھیجنے والے کئی موبائل فون نمبرز بلاک کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق متعدد لوگوں کی جانب سے پی ٹی اے کو شکایات درج کرائی گئی تھیں […]