پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، اہم پیش رفت کا امکان

اسلام آباد: وزیراعظم نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس بھیج دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کے لیے صدر ملکت کو ایڈوائس بھیج دی ہے۔پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس […]

پشاور ہائیکورٹ کے جج الیکشن کیسز سے الگ ہو گئے

پشاور: الیکشن ٹربیونل کےجج جسٹس وقار احمد نے الیکشن کیسز سننے سے خود کو الگ کرلیا۔ جیونیوز کے مطابق اس سلسلے میں جسٹس وقار احمد کی جانب سے آرڈر شیٹ جاری کی گئی جس میں انہوں نے خود کو الیکشن ٹربیونل سے الگ کرنے کی […]

2 سال میں 18 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے، دعویٰ

پشاور: خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نےدعویٰ کیا ہےکہ 2 سال میں 18 لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے ہیں۔ ایک بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ وفاقی حکومت کی ٹیکس وصولی مقررہ ہدف سے کم ہے، وفاقی حکومت کی صنعتی ترقی بھی صفر […]

مزا لینا ہے تو کس کو سنیں؟ گورنر ٹیسوری کا مشورہ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اگر آپ کو مزا لینا ہے تو فیصل واؤڈا کو سنیں۔ کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ کتب میلے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیصل واؤڈا ہمیشہ ہیڈ لائن میں رہتے ہیں، میں […]

بلی تھیلے سے باہر آ گئی

جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے پاس کردہ دینی مدارس رجسٹریشن بل پر ایوانِ صدر کے اعتراضات سے بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے۔ ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ بل پر اعتراضات […]

بڑے کرکٹر کے خلاف آئی سی سی نے بڑا ایکشن  لے لیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے افغانستان کے آل راؤنڈر گلبدین نائب پر جرمانہ عائد کر دیا۔ گلبدین نائب پر آئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ضابطۂ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی پر […]

لالی وڈ کی اہم شخصیت نے ریما سے معافی مانگ لی

پاکستان کے مشہور فلمی مصنف ناصر ادیب نے اداکارہ ریما خان سے متعلق اپنے متنازع بیان پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی۔ سوشل میڈیا پر شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کی جانب سے شدید تنقید کے بعد انہوں نے نجی چینل کی پوڈکاسٹ میں گفتگو […]

اچکزئی نے پی ٹی آئی سے بڑا مطالبہ کر دیا

اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیل کر دی۔ ایک بیان میں محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے اپیل ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کر […]

24 گھنٹے کے اندر دوسرے پاکستانی کرکٹر کا عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ دونوں کھلاڑی آخری بار پاکستان کے لیے اس سال امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ […]

پی ٹی آئی کے 3 سینئر رہنما، کنٹینر جلانے کے مقدمے میں اشتہاری قرار

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی کو کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے مقدمے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ عدالت نے 8 روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما اسلم اقبال، حماد اظہر، مراد سعید، زبیر […]

بس بہت ہو گیا، چیئرمین پی ٹی آئی کا مزاکرات کی ضرورت پر زور

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ ہم نے مذاکرات کے دوران شرط نہیں رکھی البتہ مطالبات ضرور رکھے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 9 مئی مقدمے میں کیس سے ڈسچارج ہونے […]

close