اسلام آباد(پی این آئی)نجی فضائی کمپنی ائر بلیو نے پاکستان کے اندر پروازوں کا آغاز کر دیا، کراچی، لاہور، اسلام آباد میں پروازیں شروع۔نجی ایئر لائن ایئر بلیو نے اندرونِ ملک فضائی آپریشن کا آغاز کردیا، ایئر بلیو نے کورونا وائرس کی وجہ سے اپنا […]
پنجگور ( پی این آئی ) پنجگور بازار میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس ذرائع کے مطابق چتکان بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شعیب ولد کہدہ محمد اسحاق جاں بحق اور […]
پنجگور ( پی این آئی ) پنجگور بازار میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق چتکان بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شعیب ولد کہدہ محمد اسحاق جاں […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان کی تاریخ کا منحوس ترین بجٹ، 50 لاکھ خاندانوں سے رزق چھین لیا، ریلوے ورکرز یونین کی بجٹ پر بہت سخت رائے۔ ریلوے ورکرز یونین کے چئیرمین منظور احمد رضی اور سیکرٹری جنرل راؤ نسیم نے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی […]
گوئی لِن(پی این آئی)چین میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب، لاکھوں لوگ متاثر، امدادی کارروائیاں جاری۔چین نے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خوداختیار علاقے میں مصیبت زدگان کیلئے امدادی سامان کی ایک کھیپ مختص کر دی ہے جہاں بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب سے […]
برسلز(پی این آئی)انسانی حقوق کی یورپی عدالت کا اسرائیل کے خلاف جدوجہد کرنے والوں کے حق میں فیصلہ، فرانسیسی عدالت کا فیصلہ معطل۔انسانی حقوق کی یورپین عدالت نے فرانسیسی عدالت کافیصلہ معطل کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف جدوجہد کرنے والوں کے حق میں فیصلہ سنا […]
لاہور (پی این آئی)لاہور میں آج وزیر اعظم عمران خان کا مصروف ترین دن، کیا کیا اہم فیصلے کریں گے؟۔وزیراعظم عمران خان آج لاہور میں مصروف دن گزاریں گے، وزیراعظم ایوان وزیراعلی میں خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج […]
لاہور(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نوٹس لے چینی کے نرخ 70 روپے فی کلو مقرر، مارکیٹ میں 82 سے 85 روپے فی کلو فروخت۔لاہورسمیت مختلف اضلاع کی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کا ریٹ 82 روپے سے کم کر کے 70روپے […]
راولاکوٹ آزاد کشمیر (ملک سرفراز حسین اعوان) ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس علامہ حسن میر قادری کے بڑے بھائی، سابق ممبر یونین کونسل سنگولہ، متحرک سیاسی و سماجی رہنما ،محمد افسر خان حرکت قلب بند ہونے سے رات گئےانتقال کر گئے، ان کی خبر پورے […]
اسلام آباد(پی این آئی)کشمیر، خیبر پختونخوا، اسلام آباد ، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور […]
جدہ(پی این آئی)بیوی کے جسم پر کھولتا پانی ڈال دیا، تشدد کرکے گھر سے باہر پھینک دیا، سعودی پولیس نے غیر ملکی شہری کو گرفتار کر لیا۔سعودی پولیس نے بیوی پر وحشیانہ تشدد اور کھولتا ہوا پانی ڈال کر جلانے کے جرم میں شوہر کو […]