واشنگٹن(پی این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت پر الزام عائد کیا کہ اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ عالمگیر وبا کے حوالے سے اپنے بنیادی فرائض سرانجام دینے میں ناکام رہا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمگیر وبا کورونا کو بہتر طریقے سے ہینڈل نہ کرنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی کے لیے ملک کے 6 بڑے ائیر پورٹس کو کھول دیا گیا۔اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈویژن معید یوسف کا کہنا ہے کہ ان ائیرپورٹس کو 15 […]
اسلام آباد(پی این آئی)آج بروز بدھ اب تک ملک میں کورونا کے مزید 162 کیسز سامنے آئے ہیں اور 6 ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 6 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 113 ہوگئی […]
کراچی(پی این آئی)سندھ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی مختلف شہروں میں کاروبار زندگی جزوی طور پر بحال ہونے لگا ہے۔جیکب آباد شہر میں کاروبار زندگی جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہوگیا ہے اور لاک ڈاؤن میں نرمی کے اعلان کے بعد […]
واشنگٹن(پی این آئی)غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 408 افراد لقمہ اجل بن گئے۔امریکا میں کورونا وائرس سے ایک اور ہلاکت خیز دن کے بعد مجموعی ہلاکتیں 28 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔ جب کہ ریاست […]
کراچی(پی این آئی)معاشی بدحالی کا شکار سلیم صابری کراچی پریس کلب کے مرکزی دروازے کے سامنے سڑک پر قوالی گاکر احتجاج ریکارڈ کراتے دیکھے جا رہے ہیں۔معروف پاکستانی قوال امجد صابری پر قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے ان کے ہمنوا محمد سلیم صابری ان […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 13 لاکھ 88 ہزار 668 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 51 ہزار 603 کی حالت تشویش ناک ہے دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 لاکھ […]
ویلنگٹن(پی این آئی)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا ارڈن نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پھیلاؤ میں مالی طور پر مشکلات کا شکار افراد سے اظہار یکجہتی کے لیے اپنی تنخواہ میں 20 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو […]
لاہور(پی این آئی)رحیم یار خان کے علاقے ظاہر پیر میں بیوی کی مبینہ فائرنگ سے شوہر جاں بحق ہو گیا۔پولیس حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ قتل کے الزام میں مقتول کی بیوی سمیت 2 افراد کو گرفتار کر کے معاملے کی تفتیش […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 11 ہلاکتیں ہوئی ہیں، جس سے مرنے والوں کی تعداد 107 پر پہنچ گئی ہے۔ اس کے علاوہ ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو سو 72 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ملک […]
سندھ(پی این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے لاک ڈاؤن میں توسیع سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا اطلاق 30 اپریل تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں،عوامی مقامات، […]