سویڈن کی شہزادی کی قابل تقلید مثال، کورونا کے خلاف سرگرم ہیلتھ ورکرز کی ٹیم میں شامل ہو گئی

اسٹاک ہوم(پی این آئی۹سویڈن کی شہزادی صوفیہ نے کورونا وائرس کے دوران مریضوں کا علاج کرنے کے لیے اسپتال میں کام شروع کردیا ہے۔شہزادی صوفیہ 3 دن آن لائن میڈیکل کورس سیکھ کر دارلحکومت اسٹاک ہوم کے اسپتال میں بطور اسسٹنٹ ہیلتھ ورکر کام کر […]

غریبوں کی سنی گئی،رمضان میں یوٹیلٹی سٹورزسے عوام کو ڈھائی ارب روپے کا ریلیف دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)حماد اظہر کا جی نائن مرکز اسلام آباد میں یوٹیلٹی اسٹور پر رمضان پیکج: کی افتتاح تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت پاکستان نے یوٹیلٹی اسٹورکو 50 ارب دیئے ہیں، پہلے 5 اشیاء پرسبسڈی دی […]

تماشائی نہ ہوں تو میچ کا کیا مزہ؟ عاقب جاوید نے تجویز کی مخالفت کر دی

لاہور:(پی این آئی)‏سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے بند اسٹیڈیمز میں بغیر تماشائیوں کے کرکٹ میچز کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت کھیل کے بارے میں نہیں سوچنا چاہیے۔‏عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں […]

کون ہے وہ؟ ماہرہ خان نے اعتراف کر لیا کہ کسی سے محبت کرتی ہیں اور اس کی حفاظت اپنی جان سے بڑھ کر کرتی ہیں ۔۔۔

کراچی(پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس کی وجہ سےتمام تر لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ہیں اس کی وجہ سے سوشل میڈیا کا استعمال بھی زیادہ بڑھ گیا ہے۔پاکستان فلم اورڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران […]

ٹینشن کے ماحول میں بالآخر سندھ سے اچھی خبر آ ہی گئی

کراچی(پی این آئی) ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 2889تبلیغیوں کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 437 مثبت اور 2452 منفی آئے ہیں۔مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ ان تبلیغی جماعت کے افراد کو سندھ کے مختلف اضلاع میں رکھا […]

اینٹی کورونا وائرس گاڑی تیار ہو گئی، کس ملک نے بنائی، جانیئے

ہانکانگ(پی این آئی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دنیا بھر کی ٹیکنالوجی کمپنیاں سر گرم ہیں اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکنےکے لیے نت نئی ایجادات کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔اب حال ہی میں چین کی گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی چینگ […]

عوام مہنگائی کی لہر کے حوالے، سندھ میں بھی رمضان بچت بازار نہ لگانے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر رمضان بچت بازار نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہجوم کی وجہ سے کورونا وائرس مزید پھیلنے کا […]

مودی کی جگہ سدھو بھارت کے وزیراعظم بن جائیں تو ۔۔۔۔ انور مقصود نے کیا آئیڈیا دے دیا

کراچی(پی این آئی)مشہور ترین مزح نگار، شاعر، مصنف، ٹی وی میزبان اور مصور انور مقصود کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی دوستی ہو جائے کی اگر نریندر مودی کے بجائے سابق بھارتی کرکٹر سدھو بھارتی وزیراعظم بن جائیں۔انور مقصود اپنے صاحبزادے اور گلوکار […]

پاکستان میں آج 218 کیسز رپورٹ، 3 اموات،مریضوں کی تعداد 7236 ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 3 ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 137 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7236 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 137 […]

کورونا سے نمٹنے کیلئے اربوں روپے کے اخراجات، پنجاب حکومت مالی مشکلات کا شکار ہو گئی

لاہور(پی این آئی)سیکریٹری خزانہ پنجاب نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث پنجاب شدید مالی بحران کا شکار ہے اس کی روک تھام کے لیے اب تک 26 ارب روپے خرچ کیے جاچکے ہیں جس کی وجہ سے اورنج لائن ٹرین سمیت بڑے ترقیاتی منصوبے […]

کاروبار میں زبردست چڑھاؤ ،5فیصد اضافے کے بعد کاروبار ایک گھنٹے کے لیے بند

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مندی کا رجحان تھا لیکن حکومتی اقدامات اور آئی ایم ایف سے ریلیف پیکیج کی منظوری کے بعد کاروبار میں زبردست چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔گزشتہ روز آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو […]

close