کراچی(پی این آئی)اہم وزیر جس نے اللہ کو جان دینے کا اعلان کیا تھا 24 دن بعد کورونا کو شکست دے دی، یہ وقت بہت تکلیف دہ تھا، بتا بھی دیا۔ وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے کرونا وائرس کو شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی […]
کراچی (پی این آئی)کراچی کی عوامی کالونی میں کروڑوں کی ڈکیتی، معمہ حل ہو گیا، لوٹی گئی رقم کس کس سے برآمد؟ ساری تفصیل آ گئی۔پولیس نے عوامی کالونی میں ڈیڑھ کروڑ کی ڈکیتی کرنے والے 6 ملزمان کو گرفتار کرکے مسروقہ رقم برآمد کرلی۔تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی)قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ کسی کی ہار، کسی کی جیت نہیں، حکومت کے ذمہ دار شخص نے فیصلہ قبول کرنے کا عندیہ دے دیا،معاون خصوصی بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن ہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)جون کی کس تاریخ سے باقاعدہ مون سون بارشیں ہوں گی؟ اس سال کتنی بارشوں کی توقع؟ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے باقاعدہ مون سون بارشوں کی خوشخبری سنا دی ہے۔ آج اسلام آباد میں پہلی پری مون […]
اسلام آباد(پی این آئی)قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کے اثاثوں کا معاملہ ابھی حل طلب ہے، پاکستان کے بڑے وکیل نے بڑی بات کہہ دی۔ معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)گوادر اور تربت کے سوا پاکستان کے تمام ائر پورٹ ملکی و غیر ملکی فضائی کمپنیوں کے لیے کھول دیئے گئے، نوٹم جاری۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے تمام ایئرلائنز کو بیرون ملک سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)شوگر انکوائری رپورٹ حتمی نہیں، اسے صرف الزام کی طرح لیا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریمارکس نے سوچ بدل دی۔شوگر انکوائری کیخلاف درخواست پرسماعت کےدوران ملز کے وکلا نے دلائل مکمل کرلیے۔اٹارنی جنرل آف پاکستان سے کل بروز ہفتہ جواب […]
کراچی(پی این آئی)غریب کی بیٹی کے ہاتھ پیلے کیسے ہوں گے؟ سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 700 روپے ہوگئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر […]
کھٹمنڈو(پی این آئی)بھارت کے سامنے تو نیپال بھی ڈٹ گیا، بھارت کے ساتھ 372 مربع کلومیٹر متنازعہ علاقہ اپنے نقشے میں شامل کر لیا۔نیپال کی صدر بدیا دیوی بھنڈاری نے گزشتہ روز نیپال کے تبدیل شدہ سرکاری نقشے کی توثیق کرتے ہوئے متعلقہ آئینی ترمیم […]
بیجنگ(پی این آئی)چین نے کہا ہے کہ ہم نے کسی بھارتی فوجی کو تحویل میں نہیں لیا تھا اس لیے 10 اہلکاروں کی رہائی بے بنیاد اور جھوٹا دعویٰ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے انڈین آرمی کے 2 افسران اور 8 […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجٹ کے بعد مہنگائی کی لہر، سرکاری ادارے نے 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی خبر دے دی، کیا کیا مہنگا ہوا؟بجٹ کے بعد ملک میں مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگیا۔ اس حوالے سے ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ […]