روس (پی این آئی)روس میں 24 گھنٹوں میں مزید 6060 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔خبر ایجنسی کے مطابق روس میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد42 ہزار853 ہوگئی۔روس میں کورونا سے مزید48 اموات ہوگئیں جس کے بعدمرنے والوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پمز اسپتال اسلام آباد میں زیر علاج کورونا کا ایک اور مریض انتقال کر گیا، وفاقی دارالحکومت میں وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 3 ہو گئی۔پمز اسپتال انتظامیہ کے مطابق آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج کورونا کا ایک […]
کراچی(پی این آئی): محکمہ داخلہ سندھ نے طے کردہ ضابطہ کار پر عمل درآمد کرنے والی 52 فیکٹریوں کو پیدواری عمل شروع کرنے کی اجازت دے دی۔ملک میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن جاری ہے جس میں نرمی کرتے ہوئے کچھ صنعتوں کو کام […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفیٹننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ کورونا کی نئی لہر کے لیے مئی کا مہینہ اہم ہے، مئی کے مہینے میں کڑی نگاہ رکھنی ہوگی۔نجی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]
کراچی(پی این آئی)صوبہ سندھ کے وزیر برائے توانائی امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ صوبے میں ریلیف آپریشن کو قطعی طور پر غیر سیاسی رکھا گیا ہے لہٰذا کسی بھی سیاسی جماعت کی فورس یا ورکر کو ریلیف آپریشن کا حصہ نہیں بنایا جاسکتا۔اپنے بیان […]
اسلام آباد (پی این آئی)چینی کی بعد وزیراعظم عمران خان کو پیش کی گئی بجلی منافع جات رپورٹ میں بھی جہانگیر ترین گروپ کا ذکر ہے۔رپورٹ کے مطابق جہانگیرترین گروپ کے 2 پاور پلانٹس نے 3 ارب 85 کروڑ روپے اضافی منافع کمایا اور یہ […]
جدہ(پی این آئی): اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی انسانی حقوق کمیٹی نے بھارت میں کورونا وائرس کی آڑ میں اسلاموفوبیا مہم کی مذمت کردی۔ایک بیان میں او آئی سی کی انسانی حقوق کمیٹی کا کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک […]
ملتان(پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے قریبی ساتھی کی شکایت پر ملتان میں ممتاز آباد تھانے کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) پر شدید برہم ہوگئے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیر خارجہ ایس ایچ او […]
ووہان(پی این آئی) چین کے شہر ووہان سے مبینہ طور پر پھیلنے والے کورونا وائرس سے اب تک دنیا بھر میں 23 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جن میں سے ایک لاکھ 61 ہزار سے زائد افراد ہلاک بھی ہوچکے ہیں۔برطانوی میڈیا کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وفاقی وزرا کورونا سے نمٹنے کے حکومتی اقدامات کو روند رہے ہیں۔ گزشتہ روز ایک وفاقی وزیر نے لاہور ریلوے اسٹیشن پر جلسہ کیا جبکہ ایک اور وزیر ملتان میں احساس […]
ٹھٹھہ(پی این آئی)ٹھٹھہ میں امدادی سامان نہ ملنے پر ناراض شہری سڑکوں پر آگئے اور نعرے بازی کرتے ہوئے ٹھٹھہ حیدرآباد شاہراہ ٹائر جلا کر بلاک کردی ۔امدادی راشن نہ ملنے پر درجنوں افراد نے چلیا کے مقام پر بھی احتجاج کیا۔ان کا کہنا تھا […]