کراچی(پی این آئی)جامعہ بنوریہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مفتی نعیم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کیا جارہا تھا مگر وہ راستے میں دم توڑ گئے۔ترجمان نے بتایا کہ مفتی نعیم کا کرونا ٹیسٹ منفی آیا تھا مگر وہ عارضہ قلب […]
کراچی(پی این آئی)جولائی میں یمن، افریقہ سے بحریہ عرب کے راستے ٹڈی دل سندھ میں داخل ہوں گے، نئے حملے کا ہدف تھرپارکر، نارہ، چولستان ہو گا۔ڈائریکٹر محمکہ پلانٹ پروٹیکشن ڈاکٹر طارق خان نے کہا ہے کہ جولائی میں پاکستان کو ٹڈی دل کے نئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی قیادت کی اختر مینگل سے ملاقات بے نتیجہ ختم، وزیر اعظم نے براہ راست کوئی رابطہ نہیں کیا، اختر مینگل کا شکوہ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی سردار اختر مینگل کی ملاقات بے نتیجہ ختم ہو […]
برمنگھم (خادم حسین شاہین) پاکستان فورم کے چیئرمین،جمعیت علماء برطانیہ کے ناظم اعلی، بانی ومہتمم ادارہ قاسم العلوم و مسجد علی اہل سنت والجماعت قاری تصور الحق مدنی دنیا فانی سے رخصت ہوگئے۔ان کے احباب کا کہنا ہے کہ قاری تصور الحق مدنی نے ہمیشہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور سیکرٹری خالد محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بظاہر حکومت نے ٹیکس فری بجٹ پیش کیا ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں، ٹیکس ہدف میں ایک ہزار […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال کا کہنا ہے کہ کروناسے متاثرہ مزید 5 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 2821 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے جن […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی محمد بشیر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر علامہ اقبال یونیورسٹی نے اپنے تمام امتحانات منسوخ کردیئے ہیں طلباء و طالبات کو پروموٹ کرنے کے بارے میں فیصلہ بعد میں کیا جائیگاانہوں […]
چترال (گل حماد فاررقی)چترال کے مضافاتی علاقے بکر آباد سے تعلق رکھنے والے وحید اللہ جو فالج حملے کی وجہ سے معذور ہوچکے ہیں اور نہایت تکلیف سے گزرتے ہیں حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ عدالتی حکم نامےپر عملی طو ر پر کارروائی کرتے […]
کوئٹہ (زبیر احمد) دو روز قبل کچلاک مغربی بائی پاس نزد جلوگیر گاڑی میں سوار نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر افغان ٹرانزٹ لے جانے والی کنٹینر کو روک کر ڈرائیور کو عملہ سمت باندھ کر کنٹینر چھین لیا تھا، جس پرکچلاک پولیس […]
کراچی(پی این آئی)پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔سی ٹی ڈی کے ٹارگٹ کلنگ ورکنگ گروپ کے انچارج علی رضا کی نگرانی میں خصوصی ٹیموں نے خفیہ اطلاع پر دو ملزمان مدثر […]
اسلام آباد(پی این آئی)سورج گرہن میں گھر سے باہر مت نکلیں، سورج کو دیکھنے کی کوشش نہ کریں، بینائی ہمیشہ کے لیے جا سکتی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا۔ماہر امراض چشم ڈاکٹر قمر اسلام لودھی کا کہنا ہے کہ سورج گرہن کے وقت ہرگز […]