لاڑکانہ(پی این آئی)لاڑکانہ کے موٹر مکینک کا بیٹا سی ایس ایس میں کامیاب ،محکمہ لینڈ اینڈ ریونیو میں افسر بن کر مرحوم باپ کا خواب پورا کرے گا۔سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے زوہیب قریشی سی ایس ایس امتحانات کے نتائج کی میرٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کی منظوری دیدی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شی کی زیر صدارت […]
لاہور (پی این آئی)صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجا یاسر ہمایوں نے کہا ہے کہ میٹرک کے نتائج کا اعلان ستمبر میں کر دیا جائے گا۔ رواں ہفتے پرچوں کی دوبارہ مارکنگ شروع ہوگی۔ تھیوری کی بنیاد پر پریکٹیکل کے نمبر دیئے جائیں گے۔ کورونا وائرس […]
لاہور(پی این آئی) ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں 1300 اور 1114 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی سطح پر فی […]
کراچی(پی این آئی)کراچی، نیو ٹاؤن کے علاقے میں گھر کےاندر سے سوا کروڑ روپیہ اور 110 تولے سونا لوٹ کر ڈاکو فرار ہو گئے۔ڈکیتوں نیوٹاون تھانے کے قریب گھر سے سوا کروڑ روپے لوٹ لیے، مسلح ملزمان متاثرہ فیملی سے 110 تولے سونا بھی لوٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر تعلیم شفقت محمود نے بڑا اعلان کر دیا ۔ایس او پیز کے تحت سکول کھولنے پر غور کر رہے ہیں۔ 70 فیصد والدین سکول کھولنے کے خواہشمند ہیں۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ ایس او پیز کے تحت اسکول […]
اسلام آباد (پی این آئی) بیرون ممالک سے پاکستان آنے کےخواہشمند افراد کے لیے قومی ائیرلائن پی آئی اے مجموعی طور 31 بین الاقوامی پروازیں آپریٹ کرے گی، یہ پروازیں پاکستان سے دبئی، ابوظہبی ، سعودی عرب اور چین کے مختلف شہروں کیلئے چلائی جائیں […]
مقبوضہ کشمیر(پی این آئی)بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی آبادیوں کو ڈھال بنا لیا، گنجان آباد علاقوں میں توپ خانہ نصب کر دیا۔بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میںمسلمانوں کی آبادیوں کو انسانی ڈھال بنانے کا سلسلہ شروع کردیا۔کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرنے اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)جنید جمشید کا جہاز کیسے گرا؟ تحقیقاتی رپورٹ تیار ہو گئی، عوام کے سامنے لائے جانے کا امکان۔ پی آئی اے حویلیاں طیارہ حادثے کی رپورٹ بھی وزیرہوابازی غلام سرور کو پیش کردی گئی، رپورٹ کو آج عوام کے سامنے لائے جانے […]
اسلام آباد(پی این آئی)برطانیہ کا سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لیے شاندار خبر، پی آئی اے نے کرایوں میں ناقابل یقین رعایت دے دی۔پی آئی اے نے بر طا نیہ جانےوالی پروازوں کے کرایوں میں20فیصد کمی کردی ،ترجمان نے کہا ہے کہ رعایتی ٹکٹوں کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تعلیمی بورڈ میڑک کے نتائج کا اعلان جولائی کے پہلے ہفتے اور انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلان تیسرے ہفتے میں کرے گا۔وفاقی تعلیمی بورڈ میڑک کے نتائج کا اعلان جولائی کے پہلے ہفتے اور انٹر میڈیٹ کے نتائج کا علان […]