تھانہ لِلہ پولیس کی کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان گرفتار

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سب انسپکٹر محمد اعظم ایس ایچ او تھانہ لِلہ، سب انسپکٹر شہباز احمد تھانہ لِلہ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر انصر اقبال تھانہ لِلہ اور اْن کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ کے 2 ملزمان ۔نوشیروان ولد عبد الرحٰمن سکنہ لِلہ ہندوانہ […]

میونسپل کارپوریشن جہلم کی نیلام ہونیوالی دکانوں کا قبضہ اصل مالکان کو دیدیاگیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر)جہلم میں میونسپل کارپوریشن کی نیلام ہونیوالی دکانوں کا قبضہ اصل مالکان کو دیدیاگیا،جبکہ چار دکانیں سیل کردی گئیں تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن انعام الرحیم، رینٹ انسپکٹر محمد افسر خان،انکروچمنٹ انسپکٹر عبدالرحمان ڈار اور ان کی ٹیم نے آج میونسپل […]

پشاور شہر میں کورونا متاثرین کی تعداد ساڑھے 7 ہزار سے زائد، ہسپتالوں میں بیڈ اور وینٹی لیٹرز کم پڑ گئے

پشاور(پی این آئی)پشاور شہر میں کورونا متاثرین کی تعداد ساڑھے 7 ہزار سے زائد، ہسپتالوں میں بیڈ اور وینٹی لیٹرز کم پڑ گئے، کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پشاور کے 2 بڑے تدریسی اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے بیڈر اور وینٹی لیٹرز […]

خیبر پختونخوا میں سپیشل برانچ کی کارکردگی میں بہتری لانے اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تنظیم نو کا فیصلہ

پشاور (گل حماد فاروقی) محکمہ پولیس خیبر پختونخوا نے سپیشل برانچ کی پیشہ ورانہ کارکردگی میں بہتری لانے اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تنظیم نو کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپیشل برانچ واحد خفیہ ایجنسی ہے جو صوبائی حکومت کے لیے بطورآنکھ […]

اور اب سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوئری کمیشن کی رپورٹ پر عملدرآمد روک دیا، 30 جون تک حکومت سے جواب طلب

کراچی (پی این آئی)اور اب سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوئری کمیشن کی رپورٹ پر عملدرآمد روک دیا، 30 جون تک حکومت سے جواب طلب، سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور دیگر اداروں کو شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عمل درآمد سے روک دیا۔انکوائری کمیشن […]

ٹرمپ نے گرین کارڈ کے اجراء اور ورک ویزہ پر پابندی عائد کر دی، کب تک جاری رہے گی؟

واشنگٹن (پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین کارڈ کے اجراء اور غیر ملکی ملازمین کو ورک ویزا جاری کرنے پر عارضی پابندی لگادی جو رواں سال کے آخر تک عائد رہے گی۔نئے حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ مخصوص کیٹیگری میں جاری ہونے […]

کراچی میں لینڈ کروزر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، پولیس کا مقدمہ درج کرنے سے انکار الٹا مقتول کی بیٹی کو دھمکانے لگی

کراچی (پی این آئی)کراچی میں لینڈ کروزر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، پولیس کا مقدمہ درج کرنے سے انکار الٹا مقتول کی بیٹی کو دھمکانے لگی۔ شہر قائد کے علاقے گزری میں لینڈ کروزر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق […]

کیا کورونا وائرس کپڑوں اور جوتوں کے ذریعے گھر میں داخل ہو سکتا ہے؟ ماہرین نے سوال کا جواب ڈھونڈ لیا

لندن(پی این آئی)ماہرین کے مطابق ہم ابھی بھی اس وائرس سے متعلق کچھ نہیں جانتے اور اس وبا پر تاحال تحقیق جاری ہے اور ہر آنے والے دن میں ہم کچھ نیا جان رہے ہیں ۔امریکی طبی ماہر ڈاکٹر وینسیٹ ہسو کے مطابق کپڑوں اور […]

کورونا کو مارو گولی کراچی میں ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کا افتتاح ہو گیا سٹال بک کرانے کے لیے بیوپاریوں کی قطاریں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی)ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا۔ آج پہلے ر وزہی قربانی کے سیکڑوں جانورپہنچ گئیجبکہ اسٹالوں کی بکنگ کیلئے فارم لینے والے خواہشمند بیوپاریوں کی قطاریں لگ گئیں۔ پیر کو ایڈمنسٹریٹربلاک میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا […]

اسلام آباد، آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نے قابل تقلید مثال قائم کر دی رہائش گاہ میں بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کے زیر زمین ٹینک تعمیر کر لیے

اسلام آباد ( پی این آئی)اسلام آباد، آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نے قابل تقلید مثال قائم کر دی ،رہائش گاہ میں بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کے زیر زمین ٹینک تعمیر کر لیے ۔پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر جیفری شاہ نے اپنی اقامت گاہ […]

بجٹ کسانوں کا دشمن ہے، پنجاب بھر کے کسانوں نے 25 جون کو پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)بجٹ کسانوں کا دشمن ہے، پنجاب بھر کے کسانوں نے 25 جون کو پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا۔پنجاب اسمبلی کے سامنے ہم 25 جون کو دھرنا دیں گے بجٹ کسان دشمن ہے کسانوں کو نظرانداز کیا گیا اور ان […]

close