کراچی کے نوجوان نے امریکی خاتون کو اپنی محبت میں گرفتار کرکے پاکستان بلالیا تاہم خاتون کو ٹکا سا جواب دے گیا، جس سے خاتون سکتے کی حالت میں آگئی ہے۔ کراچی کے علاقے گارڈن ویسٹ سے تعلق رکھنے والے 19 سال کے لڑکے نے […]
بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں علی امین گنڈاپور سے ملاقات میں برہمی کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری پر خیبر پختونخوا میں کیوں کوئی احتجاج نہ ہوا؟ بانی پی ٹی […]
دنیا کے کئی ممالک کی طرح امریکی حکام نے پاکستان کے لیے بھی امداد بند ہونے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے لیے امریکی امداد بند اور کئی اہم منصوبے روک دیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق امریکی امداد بند ہونے سے توانائی اور […]
نارووال کی سبزی منڈی میں آڑھتی کی جانب سے گوبھی کی قیمت دو روپے سے پانچ روپے فی کلو لگانے پر کسان نے 50 من گوبھی مفت میں تقسیم کردی۔ نارووال کے نواحی موضع صادق آباد میں کسان نے 50 من کے قریب پھول گوبھی […]
لاہور پولیس کا پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں ماہ کے پہلے 25 دنوں میں 179 مقدمات درج اور 179 گرفتاریاں ہوئیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق 25 دنوں کی کارروائی کے دوران سیکڑوں پتنگیں اور 167 […]
سوڈان کے علاقے دارفر میں اسپتال پر ڈرون حملے میں 70 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ امریکی میڈیا رپوٹس کے مطابق سوڈان کے علاقے میں واقع سعودی اسپتال کو نشانہ بنایا گیا ہے۔مقامی انتظامیہ نے اسپتال پر حملے میں باغی فورسز کے ملوث ہونے […]
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کوشش ہے 40 سے 45 لاکھ روپے میں مڈل کلاس لوگوں کو گھردیا جائے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ ہم سب مل کر اس صوبے کو ہر لحاظ سے […]
امریکی ریاست ہوائی میں تقریباً نصف صدی قبل ہونے والے قتل کا مجرم گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 21 مارچ 1977 کو ہونولولو کے اسکول میں 16 سالہ طالبہ ڈان موموہارا کی لاش ملی تھی، لاش کی حالت سے ظاہر ہورہا تھا کہ […]
بھارت کی ریاست بہار میں ایک بندر نے 10 ویں جماعت کی طالبہ کو چھت سے دھکا دیدیا جس کے باعث لڑکی نیچے گر کر ہلاک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سرد موسم کے باعث پریا نامی طالبہ چھت پر دھوپ میں بیٹھ کر پڑھ […]
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدت میں نکاح کیس کے سلسلے میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو بری کیے جانے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ بری کیے جانے کے خلاف خاور مانیکا کی اپیل کو کل سماعت […]
سندھ میں سیاسی جماعتوں کو مخصوص بلدیاتی نشستوں کےلیے امیدوار نہ مل سکے۔ کراچی سے خواجہ سراؤں کی 152 نشستوں کےلیے صرف ایک فارم جمع ہوا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق خواجہ سراؤں کی 151 نشستیں خالی رہ گئیں۔ ذرائع کے مطابق نشستیں ضلع کونسل، […]