آپ مہنگائی کے وزیر ہیں، کس وفاقی وزیر کی اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی نے کلاس لے لی؟ شدید احتجاج ریکارڈ کرایا

کراچی(پی این آئی):آپ مہنگائی کے وزیر ہیں، کس وفاقی وزیر کی اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی نے کلاس لے لی؟ شدید احتجاج ریکارڈ کرایا، گورنر ہاؤس میں وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کے ساتھ ویڈیو لنک پراجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق […]

15 جولائی سے ملک کے دو بڑے شہروں کے درمیان چلنے والی اہم ٹرین بند کرنے کا فیصلہ، کونسے مسافر متاثر ہوں گے؟

لاہور(پی این آئی):15 جولائی سے ملک کے دو بڑے شہروں کے درمیان چلنے والی اہم ٹرین بند کرنے کا فیصلہ، کونسے مسافر متاثر ہوں گے؟ ریلوے انتظامیہ نے 15 جولائی سے لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کو بند کرنے کا فیصلہ […]

شوگر کے علاج کے لیے 4 گنا تیز اثر والی انسولین تیار، مریضوں کے لیے مارکیٹ میں کب دستیاب ہو گی؟ جانیئے

اسٹینفورڈ(پی این آئی):شوگر کے علاج کے لیے 4 گنا تیز اثر والی انسولین کا فارمولہ تیار، مریضوں کے لیے مارکیٹ میں کب دستیاب ہو گی؟ انسولین اور ذیابیطس اس وقت لازم و ملزوم ہوچکے ہیں۔ لیکن اپنی پوری جدت کے باوجود روایتی انسولین اثرپذیری میں […]

پی آئی کے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ائر مارشل ارشد ملک نے مشتبہ ڈگریوں کے معاملے پر خاموشی توڑ دی، حقائق بتا دیئے

کراچی(پی این آئی)پی آئی کے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ائر مارشل ارشد ملک نے مشتبہ ڈگریوں کے معاملے پر خاموشی توڑ دی، حقائق بتا دیئے، کارپوریٹ اداروں کے سربراہان کو لکھے گئے اپنے خط میں کہا کہ مشتبہ لائسنس کا معاملہ بہتر انداز میں حل […]

پنجاب میں سکول کب کھلیں گے؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا، حتمی فیصلے کا اختیار کس کو ہے؟ بتا دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں سکول کب کھلیں گے؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا، حتمی فیصلے کا اختیار کس کو ہے؟ بتا دیا، وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کو کھولنے سے متعلق پھیلی خبریں جھوٹی […]

2016 کے دورہ آسٹريليا ميں يونس خان کو بيٹنگ ٹپس ديں تو انہوں نے گلے پر چھری رکھ دی تھی، سابق بيٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا انکشاف

آسٹريليا (پی این آئی)2016 کے دورہ آسٹريليا ميں يونس خان کو بيٹنگ ٹپس ديں تو انہوں نے گلے پر چھری رکھ دی تھی، سابق بيٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا انکشاف، پاکستان کرکٹ ٹيم کے سابق بيٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے انکشاف کيا ہے کہ سال […]

ڈومیلی پولیس کی بڑی کارروائی، 3 چور گرفتار کرکے مال مسروقہ برآمد کرلیاگیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس تھانہ ڈومیلی کی بڑی کارروائی،3 چور گرفتار۔100فیصد ریکوری، انسپکٹرمحمد شریف ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی، اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اشفاق تھانہ ڈومیلی اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے3ملزمان جن میں محمد شیراز،محمد عتیق،محمد عثمان کو گرفتار کرلیا ملزما […]

بی این پی عوامی عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو کر آئی ہے،میر سلیمان

پنجگور ( پی این آئی) بی این پی عوامی کے ضلعی فنانس سکریٹری میر سلیمان نے اپنے رفقا ء کے ہمراہ اپنی رہائش گاہ پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اس پریس کانفرنس کے توسط سے سابق صوبائی وزیر رحمت […]

حکومت ایس او پیز کے ساتھ ریسٹورینٹس ،مارکیز کو کھولنے کی اجازت دے، محمد احمد وحید

 اسلام آباد ( پی این آ ئی )  اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے مطالبہ کیا کہ حکومت ایس او پیز کے ساتھ ریسٹورنٹس اور مارکیز کو جلد کھولنے کی اجازت دے کیونکہ ان کاروباری اداروں سے ہزاروں افراد […]

جہلم میں نئے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے چارج سنبھال لیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق اور ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے چارج چھوڑ دیا جبکہ نئے تعینات ہونیوالے ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ نے چارج سنبھال لیا، سابق ڈپٹی […]

راولاکوٹ شہر کے گردونواح میں ہائی وولٹیج لائن کی لٹکتی تاریں اور ٹیڑھے پول شہریوں کی زندگی کے لیے خطرہ بن گئے

راولاکوٹ (پی این آئی) محکمہ برقیات کی غفلت اور لاپرواہی کی انتہاءہو گئی، شہر کے گردونواح میں ہائی وولٹیج لائن کی لٹکتی ہوئی تاریں اور ٹیڑھے پول شہریوں کی زندگی کے لیے خطرہ بن گئے،چنار محلہ کے مکینوں کے سروں پر موت منڈلا رہی ہے، […]

close