آٹا چینی سکینڈل، مسلم لیگ ن میدان میں آ گئی، تحقیقات میں شامل ہو گی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے آٹا اور چینی اسیکنڈل کے تحقیقاتی کمیشن میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے، شاہد خاقان عباسی اور خرم دستگیر خان کمیشن میں پیش ہو […]

برطانیہ میں کورونا لاک ڈاؤن خاتمے کے بعددو ہزار مساجدمستقل بند کیے جانے کا خدشہ، مسلم کمیونٹی پریشان

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں مقیم مسلم کیمونٹی کو خدشات ہیں کہ کورونا کے لیے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کےخاتمے کے بعد بھی برطانیہ میں مساجد شاید ہمیشہ کے لیے بند کر دی جائیں گی۔ برطانیہ میں 03 لاکھ کے لگ بھگ مسلمان […]

اگر ہمارے بحری جہازوں کو خطرہ ہوا تو امریکی جہاز تباہ کر دیں گے، ایران نے دھمکی دے دی

ایران (پی این آئی)ایرانی کشتیوں کو تباہ کرنے کی امریکی صدرکی دھمکی پر ایران کا کہنا ہے کہ وہ بھی اپنے بحری جہازوں کے لیے خطرہ بننے والے امريکی جہاز تباہ کردے گا۔خیال رہے کہ گذشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں […]

وفاقی حکومت کورونا سے نمٹنے میں سنجیدہ نہیں لگتی، انسانی حقوق کمیشن نے بڑا الزام لگا دیا، وجہ کیا بتائی؟

اسلام آباد(پی این آئی)ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے کورونا کے حوالے سے وفاقی حکومت کے اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایچ آر سی پی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہاگیا […]

مکمل کی بجائے پنجاب میں سمارٹ لاک ڈاون، رمضان میں اجازت ملنے والی دکانیں 6 بجے تک کھلی رہیں گی

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے دوران صوبے میں مکمل کے بجائے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں صوبے میں کورونا کی صورتحال ،لاک ڈاؤن اور ذخیرہ اندوزی کے […]

کوئی بھی نہیں بچا،کورونا پاکستان کے چاروں صوبوں کے تمام اضلاع تک پھیل چکا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا نے بڑا دھماکہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کورونا پاکستان کے تمام اضلاع میں پھیل چکا ہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں […]

کورونا پیپلز پارٹی کی جائے پیدائش لاڑکانہ بھی پہنچ گیا، پانچ محلے سیل کر دئیے گئے

لاڑکانہ(پی این آئی)لاڑکانہ میں کورونا کے چار مریضوں کی اطلاع کے بعد مزید پانچ محلے سیل کردیے گئے۔ڈپٹی کمشنر نعمان صدیق کے مطابق کورونا کے چار مریضوں کی اطلاع کے بعد جن محلوں کو سیل کیا گیا، ان میں محلہ بہشتی مسجد ، قافلہ سرائے، […]

کورونا ابھی موجود کہ ڈینگی، ملیریا بھی ٹپک پڑا، سندھ حکومت کی بلدیاتی اداروں کو ہدایات جاری

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے ڈینگی اور ملیریا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے بلدیاتی اداروں کو فوری اقدامات کی ہدایات جاری کردیں۔محکمہ بلدیات نے بلدیاتی اداروں کو جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کرنے، جمع شدہ پانی کو صاف کرنے، اسپرے اور دیگر اقدامات کرنے کی […]

اسلام آباد انتظامیہ نے رمضان المبارک میں مساجد و امام بارگاہوں میں نماز، تراویح کے لئے شرائط جاری کر دیں، جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد انتظامیہ نے رمضان المبارک میں تمام مساجد اور امام بارگاہوں میں نمازوں کے اجتماعات کے لیے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔مذکورہ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ 50 سال سے زائد اور 12 سال سے کم عمر نمازی مساجد […]

مزدوروں کونوکریوں سے کیوں نکالا؟عدالت نے پنجاب حکومت سےجواب مانگ لیا

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے لاک ڈاؤن کے دوران مزدوروں کو نوکریوں سے نکالنے کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو جامع جواب داخل کرانے کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے انسانی حقوق کے رہنما اشتیاق چودھری کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت […]

کورونا سےہلاکتیں، ہلاکتوں کی تعداد 230ہوگئی ،مجموعی تعداد 10996تک پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 10 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 230 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد […]

close