کوئٹہ میں انٹرنیٹ کا مطالبہ کرنے والے 65 طلبہ کی گرفتاری، اعلیٰ پولیس افسر اور لیڈی کانسٹیبل کے خلاف سخت ایکشن لے لیا گیا

کوئٹی(پی این آئی)کوئٹہ میں انٹرنیٹ کا مطالبہ کرنےوالے 65طلبہ کی گرفتاری، اعلیٰ پولیس افسر اور لیڈی کانسٹیبل کے خلاف سخت ایکشن لے لیا گیا، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے فرائض میں غفلت برتنے پر ایس پی سٹی کوئٹہ کو عہدے سے […]

فواد چوہدری سے استعفیٰ مانگنے کی اطلاعات، استعفیٰ دینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )فواد چوہدری سے استعفیٰ مانگنے کی اطلاعات، استعفیٰ دینے سے انکار کر دیا، مصدقہ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری سے وزارت سے استعفٰی مانگ لیا گیا ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ وہ وزارت […]

خون سفید ہو گیا ، کراچی لانڈھی میں جائیداد میں حصہ مانگنے والی شادی شدہ بہن کو بھائیوں نے تشدد کر کے مار دیا، شوہر کو اطلاع تک نہ دی

کراچی (پی این آئی)خون سفید ہو گیا ، کراچی لانڈھی میں جائیداد میں حصہ مانگنے والی شادی شدہ بہن کو بھائیوں نے تشدد کر کے مار دیا، شوہر کو اطلاع تک نہ دی، کراچی کے علاقے لانڈھی میں جائیداد سے حصہ مانگنے پر بھائیوں کے […]

کورونا زدہ کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ پر نظر ثانی کی جائے،ناصر چوہدری فٹنیس مسائل سے دوچار ٹیم ملک کی بدنامی کا باعث بنے گی، ضیاءچوہدری

اسلام آباد()آئی سی سی آئی اسپورٹس کمیٹی کے چیئرمین اور پی ٹی آئی یونین کونسل 44 کے صدر ناصر محمود چوہدری اور پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ کے سابق صدر اور آئی سی سی آئی کے ایگزیکٹیو ممبر ضیاءچوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی […]

اس سال حج سے متعلق سعودی حکومت کا فیصلہ قابل تحسین ہے، حافظ عبدالحمید

عامرجہلم(طارق مجید کھوکھر)گزشتہ چند مہینوں سے اقوام عالم ”کورونا وائرس“ کی شکل میں عذاب الٰہی کی لپیٹ میں ہیں۔ ایسے حالات میں جن ممالک نے بروقت حفاظتی اقدامات اُٹھائے، ان میں سعودی عرب سر فہرست ہے۔ان خیالات کا اظہار جامعہ علوم اثریہ جہلم کے مہتمم […]

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا دورہ جہلم،عید قربان کے موقع پر تمام ڈسٹرکٹس میں انتظامات مکمل کیے جارہے ہیں، کمشنر راولپنڈی

جہلم(طارق مجید کھوکھر) کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن (ر)محمد محمود کا دورہ جہلم، کمشنر راولپنڈی نے ڈی سی دفتر جہلم کمیٹی روم میں تمام محکموں کے سربراہان کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے راولپنڈی ڈویژن سمیت دیگر شہروں میں […]

پاکستان کے 860 پائلٹس میں سے 262 کے پاس لائسنس اور ڈگریاں جعلی ہیں قومی اسمبلی میں وزیر ہوابازی کا ہوشربا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے شہری ہوابازی غلام سرور نے کہا ہے کہ جس طرح پاکستان میں نوے فیصد ڈرائیونگ لائسنس جعلی ہوتے ہیں۔ اسی طرح پائلٹس کے بھی لائسنس جعلی ہیں۔ کئی پائلٹوں نے اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگی لیکن ہم […]

کورونا وباء جانے والی نہیں ہے، ابھی دوسری اور تیسری لہر آنا باقی ہے، سندھ کی اہم شخصیت نے حقیقت سے آگاہ کر دیا

کراچی(پی ان آئی)کورونا وباء جانے والی نہیں ہے، ابھی دوسری اور تیسری لہر آنا باقی ہے، سندھ کی اہم شخصیت نے حقیقت سے آگاہ کر دیا۔دترين کارکردگی کے باوجود کے اليکٹرک کے خلاف کوئی کارروائی نہ کرنے پر جماعت اسلامی کراچی کے امير حافظ نعيم […]

کراچی میں بجلی کی ڈیمانڈ 3 ہزار، پیداوار 3400 میگاواٹ، پھر شہر میں تباہ کن لوڈ شیڈنگ کیوں؟ جماعت اسلامی نے پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی قیادت پر سوال اٹھا دیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں بجلی کی ڈیمانڈ 3 ہزار، پیداوار 3400 میگاواٹ، پھر شہر میں تباہ کن لوڈ شیڈنگ کیوں؟ جماعت اسلامی نے پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی قیادت پر سوال اٹھا دیا۔دترين کارکردگی کے باوجود کے اليکٹرک کے خلاف کوئی کارروائی نہ کرنے […]

پی ٹی آئی کے پرندے کیوں اڑنے لگے؟ حکومت کو جو بھی فیصلہ کرنا ہے اسی ہفتے میں کرنا ہے ورنہ راستے جدا ہوجائیں گے جمہوری وطن پارٹی کے شاہ زین بگٹی کی حکومت کو وارننگ

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی اتحادی جماعت جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی اور رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے ساتھ کئے گئے وعدے پورے نہ کئے گئے تو وہ حکومت کا ساتھ چھوڑ دیں گے۔ […]

وفاقی وزیر شبلی فراز نے اتحادی جماعتوں کو جھنڈی دکھا دی، وسائل کم ہیں، سارے وعدے ایک وقت میں پورے نہیں ہوسکتے، لاپتہ افراد کا معاملہ گھمبیر ہے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر شبلی فراز نے اتحادی جماعتوں کو جھنڈی دکھا دی، وسائل کم ہیں، سارے وعدے ایک وقت میں پورے نہیں ہوسکتے، لاپتہ افراد کا معاملہ گھمبیر ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ […]

close