کراچی(پی این آئی)جماعت اسلامی کا ایم پی اے کورونا کا شکارگھر میں ہی قرنطینہ میں چلے گئے۔جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ ترجمان جماعت اسلامی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا […]
کراچی (نیوز ڈیسک) ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ایک ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دونوں رہنمائوں کے درمیان سخت […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں قانون اندھا ہو گیا، باوردی اہلکار کی گھر میں گھس کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی۔۔ جمشید کوارٹرز تھانے کے باوردی اہلکار نے تین ہٹی کے قریب خاتون سے اسلحہ کے زور پر گھر میں گھس کر زیادتی کی۔ پولیس کا […]
جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم گیبریئسیس نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری طور پر مؤثر اقدامات نہ کیے گئے تو جولائی کے وسط تک پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔انہوں […]
کراچی(پی این آئی)خضدار کے قریب کار اور ٹرالر کے حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔اسسٹنٹ کمشنر وڈھ محمد اقبال کھوسہ کے مطابق وڈھ کے قریب قومی شاہراہ پر ٹرالر اور کار کے تصادم میں میاں بیوی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس سے مزید 13 اموات ہوئیں، جبکہ مزید 642 کیسز سامنے آئے۔ملک میں کورونا وائرس کے اب تک رپورٹ ہونے والے کیسز کی کل تعداد 11 ہزار 155 ہو چکی ہے جبکہ اس وباء سے […]
کراچی(پی این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے قوم سے التجا کی ہے کہ ہم کورونا وائرس کی اس آفت سے لڑ نہیں سکتے، یہ لفظ اللہ کو پسند نہیں، ہم نے آفت سے چھٹکارے کیلئے اللہ تعالیٰ کو عاجزی کیساتھ منانا ہے۔ سب […]
نیو یارک(پی این آئی) امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد تقریباً 50 ہزار ہو چکی ہے۔ اور امریکی امدادی ادارے لوگوں کی لاشیں اجتماعی قبروں میں دفنا رہے ہیں ۔جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار […]
نیو یارک (پی این آئی) ایک اعلی امریکہ عہدے دار نے اعلان کیا ہے کہ ایک نئی تحقیق کے مطابق کرونا وائرس سورج کی روشنی میں تیزی سے ختم ہو جائے گا۔یہ تحقیق ابھی عام نہیں کی گئی کیونکہ اس کے مزید جائزے کا انتظار […]
لاہور (پی این آئی) سعودی عرب میں ہزاروں پاکستانی فاقہ کشی کا شکارہیں جن کا کوئی پرسان حال نہیں۔ اس حوالے سےسعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی ہے۔یہ قرارداد مسلم لیگ ن […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں لاک ڈاؤن کے باوجود مارکیٹیں کھولنے والے 6 تاجروں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ بغیر اجازت مارکیٹیں کھولنے، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور تاجروں کو اکسانے سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی […]