عمران صاحب قوم کو سستی چینی بھی ایک کروڑ نوکری اور پچاس لاکھ گھروں کی طرح دیں گے، ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کی تابڑ توڑ تنقید

اسلام آباد(پی این آئی)عمران صاحب قوم کو سستی چینی بھی ایک کروڑ نوکری اور پچاس لاکھ گھروں کی طرح دیں گے، ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کی تابڑ توڑ تنقید۔پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نےکہاہےکہ چینی چوری کے”سرغنہ اعظم” صرف اورصرف عمران صاحب […]

آزاد کشمیر کے شہریوں کے لیے بڑی خبر، 12 لاکھ شہریوں کو ہیلتھ کارڈز، احساس پروگرام سے ایک لاکھ 38 ہزار خاندانوں کو مالی مدد دی جائے گی، وزیر اعظم عمران خان کا مظفر آباد میں اعلان

آزاد کشمیر (پی این آئی)آزاد کشمیر کے شہریوں کے لیے بڑی خبر، 12 لاکھ شہریوں کو ہیلتھ کارڈز، احساس پروگرام سے ایک لاکھ 38 ہزار خاندانوں کو مالی مدد دی جائے گی، وزیر اعظم عمران خان کا مظفر آباد میں اعلان۔وزیراعظم عمران خان نے آزاد […]

علامہ طالب جوہری، سید منور حسن اور مفتی نعیم کا انتقال کورونا سے ہوا، وزیر اعلیٰ سندھ کا صوبائی اسمبلی میں انکشاف

کراچی(پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ علامہ طالب جوہری اور سید منور حسن کا انتقال کورونا وائرس سے ہوا جبکہ مفتی نعیم کے اہلخانہ کورونا میں مبتلا پائے گئے۔سندھ اسمبلی میں بجٹ تقریرکے دوران وزیراعلیٰ سندھ سید مراد […]

مشرف ان کا ڈیڈی تھا اور اب بھی ۔۔۔۔ خواجہ آصف نے جنرل مشرف کو پی ٹی آئی کا ڈیڈی قرار دے دیا

اسلا م آباد(پی این آئی)مشرف ان کا ڈیڈی تھا اور اب بھی ۔۔۔۔ خواجہ آصف نے جنرل مشرف کو پی ٹی آئی کا ڈیڈی قرار دے دیا،مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرف […]

وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں سے متعلق کوئی فیصلہ کیا؟ حکومت خود کچھ کرتی نہیں، فیصلے ہمارے گلے ڈال دیتی ہے۔چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں سے متعلق کوئی فیصلہ کیا؟ حکومت خود کچھ کرتی نہیں، فیصلے ہمارے گلے ڈال دیتی ہے۔چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس۔چیف جسٹس پاکستان گلزاراحمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت خود کچھ کرتی نہیں فیصلے ہمارے […]

شدید بارشوں سے چین کے جنوبی علاقے میں تباہی، 70 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ ہو گئے

بیجنگ(پی این آئی)شدید بارشوں سے چین کے جنوبی علاقے میں تباہی، 70 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ ہو گئے،چین کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک اور متعد د […]

امریکہ میں کورونا کی نئی لہر، 24 گھنٹے میں 35 ہزار سے زائد نئے متاثرین، صرف لاس اینجلس میں 7 ہزار سے زائد کیسز کی تصدیق

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ میں کورونا کی نئی لہر، 24 گھنٹے میں 35 ہزار سے زائد نئے متاثرین، صرف لاس اینجلس میں 7 ہزار سے زائد کیسز کی تصدیق۔عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی نئی لہر نے امریکہ میں دستک دے دی ہے۔ […]

کراچی میں اس سال مون سون سيزن کے دوران معمول سے 20 فیصف زيادہ بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی(پی این آئی)کراچی میں اس سال مون سون سيزن کے دوران معمول سے 20 فیصف زيادہ بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں اس سال مون سون سيزن کے دوران معمول سے زيادہ بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ […]

بھیک کیوں مانگتے ہو؟ بیٹے نے بےروزگار باپ کے سر میں اینٹیں مار مار کر مار دیا، گرفتار ہو گیا

لاہور(پی این آئی)بھیک کیوں مانگتے ہو؟ بیٹے نے بےروزگار باپ کے سر میں اینٹیں مار مار کر مار دیا، گرفتار ہو گیا، لاہور میں بیٹے نے بوڑھے باپ کو سر میں اینٹیں مار کر قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔لاہور […]

میں تو اسامہ بن لادن کو شہید نہیں مانتا، وفاقی وزیر علی زیدی نے وزیر اعظم سے مختلف مؤقف اختیار کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)میں تو اسامہ بن لادن کو شہید نہیں مانتا، وفاقی وزیر علی زیدی نے وزیر اعظم سے مختلف مؤقف اختیار کر لیا،پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور وفاقی وزیرعلی زيدی نے سماء کے پروگرام سات سے آٹھ سوال ہوا کہ کیا وہ […]

عنقریب عوام کو سستی چینی ملے گی، تین ماہ میں سب بے نقاب ہو جائیگا کہ کس نے قوم کو لوٹا، وزیر اطلاعات شبلی فراز نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عنقریب عوام کو سستی چینی ملے گی، تین ماہ میں سب بے نقاب ہو جائیگا کہ کس نے قوم کو لوٹا، وزیر اطلاعات شبلی فراز نے دعویٰ کر دیا، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جب سے ‏شوگر […]

close