مہنگائی ہی مہنگائی،ملک کے مختلف شہروں میں اشیاء خرد نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں،عوام سر پکڑ کر بیٹھ گئی

کراچی (پی این آئی )رمضان المبارک اور کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لگائے لاک ڈاؤن میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی۔ملک کے مختلف شہروں میں کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہوگئیں، کراچی اور لاہور میں قیمتوں نے عوام کے ہوش اڑادیے۔ملک کے […]

سندھ میں ایک ہی روز میں کورونا کے 383کیسز رپورٹ،مجموعی تعداد 4500سے بڑھ گئی

کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آج اچھی خبر نہیں ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہم نے 3028 ٹیسٹ کیے جس کے نتیجے میں 383 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔مراد علی شاہ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں صوبہ […]

سندھ سے بری خبر،دس سال سےکم 182بچوں میں کورونا کی تصدیق

کراچی(پی این آئی)ترجمان سندھ حکومت بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں دس سال سے کم عمر کے 182 معصوم بچے کورونا وائرس میں مبتلا ہیں جبکہ ساٹھ سال سے زائد عمر کے 900 افراد کورونا سے متاثر ہیں۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سندھ […]

خطر ناک عالمی وبا سےکے باعث فیس ماسک کی مانگ میں اضافہ ،وائرس سے بچائو کیلئے سانپ کی کھال سے فیس ماسک تیار کر لیے گئے

(پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے پوری دنیا میں کو فیس ماسک کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے اور بہت سے ممالک کو ماسک کی قلت کا بھی سامنا ہے۔فیس ماسک کی مانگ میں اضافے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے […]

مجھے بھی کرنی ہے شادی، کرینہ کپور نے یہ کہہ کر محفل کو پریشان کر دیا، وجہ کیا تھی؟

نئی دہلی (پی این آئی)نامور اداکارہ کرینہ کپور خان نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کرکے تمام لوگوں کو حیران و پریشان کردیا۔کرینہ کپور خان باصلاحیت اداکارہ ہونے کے ساتھ بہترین بیوی اور ماں بھی ہیں۔ اداکار سیف علی خان اورکرینہ کپور گزشتہ 6 […]

جواں سال لڑکے کو خود کشی تک لے جانے والا ملزم قانون کی گرفت میں، پو چھ گچھ شروع

سوات(پی این آئی)سیدو شریف میں جواں سال لڑکے کو تنگ کرکے خودکشی پر مجبور کرنے والے ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا،ملزم نوجوان کو بلیک میل کرنے میں ملوث ہے،سیدو پولیس نے تفتیش مکمل کرنے کے بعد باقاعدہ مقدمہ درج کرکے ملزم کو […]

چین میں کورونا ویکسین کی لیبارٹری آزمائش دوسرےمرحلے میں داخل، اب تک کی پراگریس اچھی ہے، ماہرین

بیجنگ(پی این آئی)چین کی غیرفعال نوول کورونا وائرس ویکسین کلینیکل ٹرائل کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، یہ بات ویکسین بنانیوالوں نے بتائی۔چائنہ نیشنل فارماسوٹیکل گروپ(سائنوفارم) کے ماتحت ووہان انسٹیٹیوٹ آف بائیولوجیکل پروڈکٹس اور چائنہ اکیڈمی آف سائنسز کے تحت ووہان انسٹیٹیوٹ آف […]

کورونا کا مسئلہ 2023تک برقرار رہے گا، سرگودھا کے ماہر فلکیات نے نئی کہانی سنا دی

لاہور(پی این آئی) سرگودھا کے معروف ماہر فلکیات پیر عبدالحمید نے پیش گوئی کی کہ کورونا وائرس کی وباء پر کنٹرول فوری ممکن نہیں اس سمیت مختلف بحرانوں اور آفات کے اثرات دنیا میں 2023 تک رہیں گے۔انہوں نے ایک ملاقات میں بتایا کہ ستارے […]

کورونا پیپلز پارٹی تک پہنچ گیا، خورشید شاہ کا ملازم پازیٹیو نکل آیا، قرنطینہ میں بھیج دیا گیا

سکھر(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کی سکھر میں رہائش گاہ کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔سکھر کے ڈپٹی کمشنر نے خورشید شاہ کے پی پی رہنما خورشید شاہ کی رہائش گاہ کے ملازم […]

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون میں 5 بچے زیر تعمیر گھر کے گڑھے میں ڈوبا کر ہلاک، انتظامیہ حسب معمول لاپرواہ

کراچی (پی این آئی)کراچی کے ضلع غربی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پانی کے گڑھے میں نہاتے ہوئے 2 کمسن بھائیوں سمیت 5 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق بچوں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے کا افسوس ناک واقعہ سرجانی ٹاؤن […]

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

شمالی وزیرستان (پی این آئی)شمالی وزیرستان میں ہونے والے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 9 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوئے ہیں۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]

close