سکھر: انسدادہ دہشتگردی عدالت نے جے یو آئی (ف) کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تمام ملزمان کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنادی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عبد الرحمن قاضی نے خالد محمود سومرو قتل […]
بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے بچپن کے کوچ راج کمار شرما نے دعویٰ کیا ہے کہ کوہلی اور انوشکا جلد بھارت چھوڑ کر جارہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے راج کمار شرما نے میڈیا سے گفتگو کے دوران دعویٰ کیا کہ ویرات کوہلی جلد […]
نوابشاہ میں ایک ماں نے اپنے جڑواں بچوں کے گلے ہی کاٹ دیے۔ نوابشاہ کے علاقے غریب آباد کی رہائشی خاتون گزشتہ روز اپنے دو 5 سالہ جڑواں بچوں محمد رضا اور محمد حمزہ کو صرف اس لیے قتل کیا کہ وہ چیختے اور چلاتے […]
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع کرم کی صورتحال پر صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں گورنر کے پی فیصل کریم نے کہا کہ کرم جل رہا ہے، صوبائی حکومت اور وفاق کیا کررہے ہیں؟ صوبائی حکومت ایک […]
اسلام آباد: قومی ائیر لائن کی نجکاری کی پہلی کوشش میں ناکامی پر اتحادیوں نے موجودہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت دوسری بار قومی ائیر لائن کی نجکاری میں کامیابی کے لیے پُراعتماد ہے لیکن نجکاری کی پہلی کوشش میں […]
فیصل آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ دعوے سے کہتا ہوں 50 فیصد سینیٹر پیسے دے کر بنے ہیں۔ فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج آئین اور قانون کی کوئی […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان اور ایک نیوٹرل وینیو پر ہو گی۔ آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاک بھارت فیوزن فارمولے کا اعلان کر دیا، فیوزن فارمولا چیمپئنز ٹرافی، ویمن ورلڈ کپ اور ٹی […]
امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے امریکا کی جانب سے پاکستان کی 4 نجی کمپنیوں پر پابندی لگانے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کون ہوتا ہے پابندی لگانے والا، امریکا […]
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ اگر ملک سے 50 فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو ہمیں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
تحریکِ انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے جب کمیٹی بنی تو میں بھی اڈیالا جیل میں موجود تھی۔ گوجرانوالہ میں اے ٹی سی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی نے کہا […]
کراچی: سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے 27 دسمبر کو سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی برسی پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب […]