چین(پی این آئی) :گھروں میں بند چینی شہری لاک داؤن نرم ہو تے ہی باہر نکل آئے، سیاحت کی آمدنی میں بڑا اضافہ ،چین نے کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی سفری پابندیوں میں نرمی کی ہے جس کے باعث مقامی سیاحت میں تیزی دیکھنے […]
کراچی(پی این آئی) :سندھ اسمبلی کے رکن سید عبدالرشید کورونا سے جنگ جیت گئے، اہل خانہ کی دوسری رپورٹ ابھی نہیں آئی۔جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کورونا سے صحت یاب ہوگئے۔ترجمان جماعت اسلامی کراچی کے مطابق رکن سندھ اسمبلی […]
کراچی(پی این آئی) :کورونا کے دو مریضوں کو اب تک پلازمہ لگایا گیا، دونوں کی طبیعت میں بہتری، ڈاکٹر طاہر شمسی نے امید افزاء بات کر دی،قومی ادارہ برائے امراض خون کے سربراہ ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا ہے کہ سندھ میں اب تک 2 […]
لاہور(پی این آئی):لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں سختی کی جائے، ڈاکٹروں سمیت طبی عملے 509 افراد کورونا کا شکار ہو چکے،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے، لاک ڈاؤن بڑھانے سے ہی […]
کراچی(پی این آئی):قومی اقلیتی کمیشن قائم ہو گیا، سندھ کے رکن چیلا رام چیئرمین مقرر ہو گئے، کوئی قادیانی رکن نہیں بنایا گیا،وفاقی کابینہ نے قومی اقلیتی کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی، سندھ کے رکن چیلا رام چیئرمین ہوں گے، کمیشن میں کوئی […]
کراچی(پی این آئی):کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں فلیٹ کی چھت گر گئی، بچے سمیت 3 افرادجاں بحق ہو گئے، گلستان جوہر میں واقع فلیٹ کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔میڈیا کے مطابق گلستان جوہر کے […]
لندن (پی این آئی):برطانیہ کورونا سے بدترین متاثر ملکوں میں دوسرے نمبر پر،ایک دن میں 693 ہلاکتیں، کل تعداد 29 ہزار 427 ہو گئی،عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں برطانیہ دوسرے نمبر پہ آگیا ہے۔نجی ٹی […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعظم کی ہدایت، مسجدوں کے امام بھی احساس پروگرام میں شامل کیے جائیں، مدرسوں کو بلا سود قرضے دئیے جائیں،وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ملک بھر کے عملہ مساجد خطیب، موذنین ، خدام کو میرٹ کی بنیاد پر فوری طور پر’’احساس […]
بلغاریہ(پی این آئی)22 سالہ لڑکی نے ہونٹ خوبصورت بنانے کے لیے 20 انجکشن لگوا لیے، پھر کیا ہوا اور ایسا کہاں ہوا؟ جانیئے۔سوشل میڈیا کے اس دور میں کاسمیٹکس سرجری اور اس طرح کے دیگر کاسمیٹکس پروسیجر آئے روز مقبول ہوتے جا رہے ہیں اور […]
کراچی(پی این ٓئی)کاروبار کی بندش، کراچی میں تاجروں اور جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، آن لائن کاروبار دھوکہ ہے،کراچی: جماعت اسلامی اور تاجروں کی جانب سے سندھ حکومت کی جانب سے کاروبار کی بندش کے خلاف فائیو اسٹار چورنگی پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔گزشتہ روز […]
اسلام آباد(پی این آئی)۔روزگار بحالی کی امید لگ گئی، وزارت صنعت نے اسی مہینے فیکٹریاں کھولنے کی تجویز دے دی،وزارت تجارت نے وزیر اعظم کو رواں ماہ ملک بھر کی صنعتیں مکمل طور پر کھولنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملکی انڈسٹریوں […]