برسلز(پی این آئی)تعلیم اور پردہ میرا حق، بیلجیئم میں مسلم طالبات کا حجاب کے حق میں زبردست مظاہرہ، بیلجئیم کے اسکولوں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف آج یورپین دارالحکومت برسلز میں مظاہرہ کیا گیا۔ زیادہ سے زیادہ 400 افراد کی […]
غازی آباد(پی این آئی)موم بتیاں بنانے کی فیکٹری میں دہماکہ، 8 ہلاک، 4 زخمی، بھارتی شہر غازی آباد میں موم بتی کی فیکٹری میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی […]
اسلام آباد(پی این آئی)فواد چوہدری نے برطانیہ سے نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کو پاکستان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا، یہ ملزمان عدالتوں میں مطلوب ہیں، ٹویٹ، وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے برطانیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ […]
کراچی (پی این آئی):سانحہ بلدیہ ٹاؤن، 20 کروڑ روپے بھتہ نہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگائی گئی، 250 مزدور زندہ جل گئے، جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر، سانحہ بلدیہ کی جے آئی ٹی رپورٹ میں انکشاف کیا گیاہے کہ فیکڑی میں آتشزدگی […]
لندن(پی این آئی):برطانوی رکن پارلیمنٹ کی طرف سے پی آئی اے میں وزیر اعظم عمران خان کی “سیفٹی فرسٹ” کی پالیسی کی تعریف، برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے رابطہ کیا ہے اور پی آئی اے […]
کوئٹہ(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر آیت اللہ درانی کوئٹہ میں انتقال کر گئے،پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر آیت اللہ درانی شدید علالت کے باعث انتقال کرگئے۔سابق وزیر ڈاکٹر آیت اللہ درانی کوئٹہ کے فاطمہ […]
کراچی (پی این آئی)ٹینڈر کے ذریعے دوسری کمپنیوں کو ڈسٹری بیوشن دی جائے، کے الیکٹرک کے مقابلے میں نئی کمپنی لائی جائے، فردوس شمیم نقوی کھل کر آ گئے، پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف فردوس شمیم نقوی کا […]
کراچی (پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 گھنٹوں تک پہنچ گیا، رات کو بھی 3 سے 4 گھنٹے لوڈ شیڈنگ، شہری شدید مشکلات کا شکار، کراچی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 گھنٹوں تک […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایک سال میں کھانے پینے کی کون سی چیز کتنی مہنگی ہوئی؟ سرکاری ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کر دیئے، ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک سال میں آٹے کا 20 کلو تھیلا 204 روپے مہنگا ہوا جس سے […]
مانگا منڈی (پی این آئی)جہاں موت لکھی ہو ،سپیڈ بریکر پر جمپ سے خاتون موٹر سائیکل سے گر گئی، ٹرالے نے کچل دیا, 40 سالہ خاتون کو تیز رفتاٹرالے نے کچل دیا۔خاتون اپنے بیٹے کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر مانگا منڈی سے […]
لاہور (پی این آئی)وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے ملک بھر میں موجود مدارس کے طلبہ کے امتحانات کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا،وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی جانب سے 11 جولائی سے ملک بھر میں موجود مدارس میں طلبہ کے امتحانات لینے کا اعلان […]