چترال کے معروف تاجر صاد ق امین کاپشاور کے ہسپتال میں انتقال

چترال(گل حماد فاروقی)چترال کے معروف تاجر صاد ق امین کاپشاور کے ہسپتال میں انتقال,چترال سے تعلق رکھنے والے معروف تاجر، سرحد چیمبر کے ایگزیکٹو رکن اور پشاور میں اسلام آباد (چترالی) بازار کے سابق صدر صادق امین پشاور کے ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ ان کے […]

لاک ڈاؤن ختم، چھوٹے کاروباری مراکز 9 مئی سے کھولنے کی اجازت، سکول، ٹرین، بس سروس، فلائیٹ آپریشن بند رہیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)لاک ڈاؤن ختم، چھوٹے کاروباری مراکز 9 مئی سے کھولنے کی اجازت، سکول، ٹرین، بس سروس، فلائیٹ آپریشن بند رہیں گے،وزیراعظم عمران خان نے ہفتہ 9 مئی سے ملک میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم کی […]

سکول 15 جولائی تک بند، چھوٹی دکانیں کھولنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس میں حکمت عملی طے

اسلام آباد (پی این آئی)سکول 15 جولائی تک بند، چھوٹی دکانیں کھولنے کا فیصلہ، وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس میں حکمت عملی طے ،وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس کے […]

کورونا نے خیبر پختون خوا کے ہاوسنگ منسٹر کو گرا لیا، قرنطینہ میں چلے گئے

خیبر پختونخوا(پی این آئی)کورونا نے خیبر پختون خوا کے ہاوسنگ منسٹر کو گرا لیا، قرنطینہ میں چلے گئے،خیبرپختونخوا کے وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران وہ قرنطینہ اور اسپتالوں کے دورے […]

سمندری ہوائیں چل پڑیں، کراچی میں ہیٹ ویو کا آخری دن، زندگی آسان ہو جائے گی

کراچی (پی این آئی)سمندری ہوائیں چل پڑیں، کراچی میں ہیٹ ویو کا آخری دن، زندگی آسان ہو جائے گی،شہر قائد کراچی آج بھی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے جبکہ ہیٹ ویو کا آج یہ آخری دن ہے، کل سے درجہ حرارت میں کمی کا […]

نیب کے خلاف چوہدری برادران کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو 11مئی کو طلب کر لیا

لاہور (پی این آئی)نیب کے خلاف چوہدری برادران کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو 11 مئی کو طلب کر لیا،چوہدری برادران کی درخواست کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی عدالت میں […]

امریکی دباؤ مسترد، وائرس کے مکمل خاتمے تک چین نے پھیلاؤ کی تحقیقات کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا

چین (پی این آئی)امریکی دباؤ مسترد، وائرس کے مکمل خاتمے تک چین نے پھیلاؤ کی تحقیقات کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا،چین نے کورونا وائرس کے خلاف مکمل کامیابی تک ملک کے صوبے ووہان میں کورونا وائرس کی ابتدا سے متعلق عالمی تحقیقات […]

کر لو جو کرنا ہے، نیب شاہد خاقان عباسی کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرے گا

اسلام آباد (پی این آئی)کر لو جو کرنا ہے، نیب شاہد خاقان عباسی کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرے گا،ایل این جی ریفرنس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا، نیب نے فردِ […]

موسمیاتی تبدیلی، آئندہ 50برس پاکستان کی ساڑھے18 کروڑ آبادی شدید گرمی میں گزارے گی، نئی فکر انگیز تحقیق

کراچی(پی این آئی)موسمیاتی تبدیلی، آئندہ 50برس پاکستان کی ساڑھے18 کروڑ آبادی شدید گرمی میں گزارے گی، نئی فکر انگیز تحقیق ، آئندہ پچاس برس میں پاکستان کے ساڑھے اٹھارہ کروڑ افراد سمیت ایک ارب سے زائدافرادناقابل برداشت گرمی میں زندگی گزاریں گے۔ برطانوی اخبار نے […]

کمائی کا ذریعہ، کراچی پولیس تدفین سے قبل ڈیتھ سرٹیفکیٹ طلب کرتی ہے، پولیس چیف نے نوٹس لے لیا

کراچی(پی این آئی)کمائی کا ذریعہ، کراچی پولیس تدفین سے قبل ڈیتھ سرٹیفکیٹ طلب کرتی ہے، پولیس چیف نے نوٹس لے لیا،کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے شہر میں میتوں کی تدفین میں پولیس کی جانب سے رکاوٹ ڈالنے کا نوٹس لے لیا۔ایڈیشنل آئی جی […]

پاکستان میں کورونا کے 1500نئے مریض، تعداد 24077ہو گئی، ہلاکتیں 564ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے 1500 نئے مریض، تعداد 24077 ہو گئی، ہلاکتیں 564 ہو گئیں،پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 1ہزار 523 کیسز سامنے آ گئے، جبکہ مزید 38 افراد جاں بحق ہوگئے۔پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز […]

close