سونا فی تولہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر، کہاں تک پہنچ گیا؟ ڈالر بھی اوپر، روپیہ نیچے آنے لگا

کراچی(پی این آئی)سونا فی تولہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر، کہاں تک پہنچ گیا؟ ڈالر بھی اوپر، روپیہ نیچے آنے لگا۔پاکستان میں فی تو لہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 5 […]

وفاقی کابینہ نے ائر مارشل ارشد ملک کو پی آئی اے کا چیف ایگزیکٹو مقرر کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے ائر مارشل ارشد ملک کو پی آئی اے کا چیف ایگزیکٹو مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں ایئر مارشل ارشد ملک کو چیف ایگزیکٹو پی آئی اے تعینات کرنے کی […]

کراچی مین مون سون کی پہلی بارش، انتظامیہ کے دعوؤں کا پول کھل گیا، چھتیں گرنے اورکرنٹ لگنے سے 9 شہری جاں بحق

کراچی(پی این آئی)کراچی مین مون سون کی پہلی بارش، انتظامیہ کے دعوؤں کا پول کھل گیا، چھتیں گرنے اورکرنٹ لگنے سے 9 شہری جاں بحق۔کراچی میں بارش کے نتیجے میں چھتیں اور دیواریں گرنے سے چار بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔شہر قائد میں […]

ای او بی آئی کے رجسٹرڈ پنشنرز کو اپریل، مئی اور جون کے بقایاجات کب ادا کیے جائیں گے؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ای او بی آئی کے رجسٹرڈ پنشنرز کو اپریل، مئی اور جون کے بقایاجات کب ادا کیے جائیں گے؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) نے پنشن میں اضافے کے بعد واجبات […]

پنشن سے سروس چارجز کس قانون کے تحت کاٹے جاتے ہیں؟ کسی کو پنشن میں کٹوتی کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم حکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنشن سے سروس چارجز کس قانون کے تحت کاٹے جاتے ہیں؟ کسی کو پنشن میں کٹوتی کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم حکم دے دیا، اسلام آبادہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن ادائیگی نجی بینک کو آؤٹ سورس کرنے […]

965 میڈیا ورکروں کی نوکریاں بچ گئیں، لاہور ہائی کورٹ نے چینل 24 نیوز کو بحال کر دیا

لاہور(پی این آئی)965 میڈیا ورکروں کی نوکریاں بچ گئیں، لاہور ہائی کورٹ نے چینل 24 نیوز کو بحال کر دیا، لاہور ہائیکورٹ نے چینل 24 نیوزکا لائسنس بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کی طرف سے 24 نیوز کی بندش کا […]

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کسی میں بڑا ریلیف دے دیا، کون چاہتا ہے کہ شہباز شریف جیل میں ہو؟

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کسی میں بڑا ریلیف دے دیا، کون چاہتا ہے کہ شہباز شریف جیل میں ہو؟ لاہورہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں […]

وزیرا عظم عمران خان مسلم لیگ ن کے منصوبوں کا فیتہ کاٹ رہے ہیں، ملک مافیاز کے حوالے کر دیا گیا ہے، بڑے مسلم لیگی لیڈر نے الزام لگا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرا عظم عمران خان مسلم لیگ ن کے منصوبوں کا فیتہ کاٹ رہے ہیں، ملک مافیاز کے حوالے کر دیا گیا ہے، بڑے مسلم لیگی لیڈر نے الزام لگا دیا، لیگی رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت کی سر پرستی میں مافیاز […]

احتساب عدالت نے نوازشریف کی طلبی کااشتہار اور آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)احتساب عدالت نے نوازشریف کی طلبی کااشتہار اور آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں نوازشریف کی طلبی کااشتہار جاری کردیااور آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس […]

آپ پر عبدالصمد کے اغواء اور قتل کا الزام ہے، عذیر بلوچ پر فرد جرم عائد کر دی گئی، عذیر بلوچ نے کیا جواب دیا؟

کراچی(پی این آئی)آپ پر عبدالصمد کے اغواء اور قتل کا الزام ہے، عذیر بلوچ پر فرد جرم عائد کر دی گئی، عذیر بلوچ نے کیا جواب دیا؟ انسداددہشتگردی عدالت نے تاجر کے اغوا برائے تاوان اور قتل کے کیس میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ […]

صحت انصاف کارڈ پر سرکاری ملازمین کو مفت علاج کی خوشخبری دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)صحت انصاف کارڈ پر سرکاری ملازمین کو مفت علاج کی خوشخبری دے دی گئی، وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کوصحت انصاف کارڈ کی صورت میں مفت علاج کی سہولت میسر ہوسکے گی۔وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد […]

close