کرپشن بچاو، مل کر کھاو، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس پر حکومتی ترجمان کا سخت حملہ

اسلام آباد(پی این آئی)کرپشن بچاو، مل کر کھاو، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس پر حکومتی ترجمان کا سخت حملہ، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کرنے والوں کا […]

مہنگائی اور بے روزگاری کے ستائے عوام کسی نجات دہندہ کی راہ دیکھ رہے ہیں، سراج الحق نے تبدیلی کا نعرہ بلند کر دیا

لاہور(پی این آئی)مہنگائی اور بے روزگاری کے ستائے عوام کسی نجات دہندہ کی راہ دیکھ رہے ہیں، سراج الحق نے تبدیلی کا نعرہ بلند کر دیا، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے پاؤں اکھڑ رہے ہیں، اگر حکومت نے […]

مون سون جاری، کراچی میں کل کتنی بارش ہو گی؟

کراچی(پی این آئی)مون سون جاری، کراچی میں کل کتنی بارش ہو گی؟مون سون کا بارش برسانے والا سسٹم کراچی کے جنوب مشرق میں سمندر پر موجود ہے۔ شہر میں کل دوپہر تک ہلکی سے معتدل بارش کا امکان رہے گا۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز […]

کورونا سے نجات، شارجہ سے نجی ایئرلائن کی پرواز مزید 170 پاکستانیوں کو لیکر کوئٹہ پہنچ گئی

کوئٹہ(پی این آئی)کورونا سے نجات، شارجہ سے نجی ایئرلائن کی پرواز مزید 170 پاکستانیوں کو لیکر کوئٹہ پہنچ گئی،کورونا وائرس کی وجہ سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پھنسے بلوچستان کے مزید 170 شہری کوئٹہ پہنچ گئے، کسی بھی شہری میں کورونا وائرس […]

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ہو گی؟ نہیں ہو گی؟ حتمی کیا طے ہوا؟ مریم اورنگ زیب کیا کہتی ہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اے پی سی پر متحد و متفق ہیں۔ کل جماعتی کانفرنس جلد منعقد کی جائے گی۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ […]

مولانا فضل الرحمان نے مائنس ون کی مخالفت کر دی، انہوں نے نیا مطالبہ کر دیا، کیا کہتے ہیں؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)مولانا فضل الرحمان نے مائنس ون کی مخالفت کر دی، انہوں نے نیا مطالبہ کر دیا، کیا کہتے ہیں؟ جانیئے۔جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں مائنس ون کی نہیں، مائنس آل کی بات کرتا ہوں، […]

کراچی کے فیروز آباد تھانے کی پولیس نے خواتین سے ڈکیتیاں کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، زیورات برآمد

کراچی (پی این آئی)کراچی کے فیروز آباد تھانے کی پولیس نے خواتین سے ڈکیتیاں کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، زیورات برآمد۔کراچی کے ضلع شرقی کے ماڈل پولیس اسٹیشن فیروز آباد کی پولیس نے خواتین سے ڈکیتیاں کرنے والے اسٹریٹ کرمنلز کے گروہ کے دو […]

اسلام آباد سے کینیڈا جانے والی پی ائی اے کی پرواز سے فضائی میزبان ٹورنٹو کے ہوٹل سے غائب ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد سے کینیڈا جانے والی پی ائی اے کی پرواز سے فضائی میزبان ٹورنٹو کے ہوٹل سے غائب ہو گیا۔اسلام آباد سے کینیڈا پہنچنے والی قومی ائیر لائنز (پی آئی اے) کی فلائٹ کا فضائی میزبان (فلائٹ اسٹیورڈ) امیگریشن کے […]

خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں کورونا کے لیے مختص 50 فیصد بیڈ خالی ہو گئے، مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی کا دعویٰ

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں کورونا کے لیے مختص 50 فیصد بیڈ خالی ہو گئے، مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی کا دعویٰ۔خیبر پختونخوا حکومت کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے اور اسپتالوں میں کورونا مریضوں […]

دوست ملک سے افسوسناک خبر چین کے صوبے گوئیزو میں کالج کی بس جھیل میں گر گئی، 21 طالب علم ڈوب کر ہلاک

بیجنگ (پی این آئی)چین میں کالج کی بس جھیل میں گر گئی جس کے باعث 21 طلبہ زندگی کی بازی ہار گئے۔ بس چین کے صوبے “گوئیزو “میں واقع “ہونگشان “جھیل میں گری، بس سڑک کنارے نصب جنگلے کوتوڑ کر جھیل میں گر گئی، بس […]

سعید غنی نے بڑا الزام عائد کر دیا علی زیدی نے شوکت خانم کے 3 ملین ڈالر اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کرائے، عمران خان کی فیملی کے کس فرد نے ان سے پیسے نکلوائے؟

کراچی(پی این آئی)صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے الزام عائد کیا ہے کہ علی زیدی نے شوکت خانم کے 3 ملین ڈالر اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کرائے، وہ رقم ہڑپنا چاہتے تھے۔ ان سے پوچھا جائے عمران خان کی فیملی کے کس فرد نے ان […]

close