جہلم(طارق مجید کھوکھر)صحافت ملک کا چوتھا ستون ہے جبکہ میڈیا اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ وہ پولیس کے معاون بن کر جرائم کے خاتمہ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ […]
پنجگور ( پی این ائی ) نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر سابق صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ صوبائی حکومت کی گفتار اور کردار بلوچستان کے زمینی حقائق کے برعکس ہیں موجودہ سوشل میڈیا کی تشہیری حکومت نے بلوچستان کو […]
لاہور ( پی این آئی)حکومت پنجاب نے سرکاری دفتروں کے اوقات کار میں کمی کر دی، کب سے کب تک کام ہو گا؟ تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں، حکومت پنجاب نے کرونا کی وجہ سے سرکاری اوقات کار میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا […]
فیروزوالہ (پی این آئی) لاہور روڈ پر سیم نالہ کے قریب واقع ایک پرائیویٹ کالج کے لیکچرار نے طالبہ کو اغواء کر لیا ۔پولیس رپورٹ میں طالبہ کے والد نے کہا ہے کہ کالج میں میری بیٹی کو ملزم تنگ کرتا تھا بیٹی نے 17 […]
نیویارک (پی این ائی) پائلٹس کے جعلی لائسنس اسکینڈل کے معاملات امریکہ پر بھی اثر انداز ہو گئے،یورپی یونین اور برطانیہ کے بعد امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائدکردی،امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی آئی […]
لاہور(پی این آئی)کورونا کی وباء کرکٹ کے ایشیا کپ کو بھی کھا گئی، ایشین کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ نے ایشیا کپ اگلے سال جون تک ملتوی کر دیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ نے رواں سال ہونے والے ایشیا کپ کو اگلے سال […]
سیالکوٹ (عمر نواز سرویا)سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ائر پورٹ سکیورٹی کے اہلکاروں نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹرناصر محمود بشیر کو ائرپورٹ کے اندر داخل ہونےسے روک دیا،ڈپٹی کمشنر اپنے عملے کے ہمراہ ائر پورٹ پر پروازوں کے دوبارہ آغاز کے بعد مسافروں کی کورونا […]
لندن (پی این آئی)کورونا وائرس سے پیدا ہوہنے والی انفیکشن اعصاب اور دماغ کو کیا نقصان پہنچا سکتی ہے؟ سائنسدانوں نے نیا انکشاف کر دیا۔ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کوویڈ19-کی انفیکشن ذہنی خلفشار اور اعصابی نقصان سمیت دماغی نقصان کا سبب ہوسکتی […]
ماسکو(پی این آئی)کورونا کے بعد نئی وباء سر اٹھانے لگی، روس نے بڑی کارروائی کا آغاز کر دیا۔منگولیا میں ’ببونک طاعون‘ کا نیا کیس سامنے آنے کے بعد پڑوسی ملک روس نے مہلک بیماری سے بچنے کے لیے ایکشن لینا شروع کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ […]
حافظ آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے اضلاع میں خواتین عہدیداروں کا اعلان کر دیا، کون بنی صدر؟ کون بنی سیکرٹری؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔حافظ آباد کی ضلعی صدرنصرت ضیاء، سینئر نائب ریحانہ خان، نائب صدورنورین بشیر،رضیہ بٹ، جنرل سیکرٹری ثوبیہ سیف بھٹی، […]
کراچی(پی این آئی)وفاقی حکومت میں شامل جماعت پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی دھرنا دے گی، وفاقی وزیر امین الحق نے وجوہات کا اعلان کر دیا۔ایم کیو ایم نے کے الیکٹرک کیخلاف پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے قومی اسمبلی […]