اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو پی ٹی ڈی سی میں نئی بھرتیوں سے روک دیا، زلفی بخاری کی تعیناتی کیسے ہوئی؟ جواب دیا جائے، پی ٹی ڈی سی ملازمین کی برطرفیوں کے خلاف کیس کی سماعت

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو پی ٹی ڈی سی میں مزید بھرتیوں سے روک دیا،اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے وفاق کا جواب نہ آنے پراظہاربرہمی کرتے ہوئے کہاکہ وضاحت کریں کہ زلفی بخاری اورپی ٹی ڈی سی کیخلاف درخواستوں […]

ڈالر تو ڈالر سونا بھی بے قابو ہو گیا فی تولہ قیمت ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور (پی این آئی) شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز خالص سونے کی قیمت میں مزید 400 روپے فی تولہ اضافہ کردیا گیا۔ اس اضافے کے بعد صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں 24 قیراط سونے کی قیمت تاریخ […]

چین خم ٹھونک کر امریکہ کے سامنے آ گیا، ٹرمپ کی جوابی کارروائی، ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ 3 دن میں خالی کرنے کی وارننگ دے دی

ہیوسٹن(پی این آئی)امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی میں اض٘افہ ہوگیا۔ امریکہ نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ ہوسٹن میں چینی قونصل خانہ تین دن میں بند اورعملے کو ملک سے نکال لیا جائے۔ امریکہ نے چین سے کہا ہے کہ وہ تین دن […]

کسی ادارے کو قانون کیساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دینگے، اٹارنی جنرل صاحب یہ سب کیا ہو رہا ہے؟ پولیس نے ابھی تک مطیع اللہ جان کا بیان کیوں قلمبند نہیں کیا؟ چیف جسٹس پاکستان، مطیع اللہ جان کے اغواء پر برہم ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)کسی ادارے کو قانون کیساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دینگے، اٹارنی جنرل صاحب یہ سب کیا ہو رہا ہے؟ پولیس نے ابھی تک مطیع اللہ جان کا بیان کیوں قلمبند نہیں کیا؟ چیف جسٹس پاکستان، مطیع اللہ جان کے اغواء پر برہم ہو […]

موت آنے تک رب کی عبادت، لاپتہ سعودی شہری کی لاش کیسی حالت میں ملی ؟ دیکھ کر آپ کا ایمان تازہ ہو جائے گا ، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(پی این آئی) تین روز سے لاپتہ سعودی شہری کی میت بالآخر مل گئی، لاش ایک صحرائی مقام سے مل گئی ۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 40 سالہ سعودی ضویحی حمود العجالین پچھلے تین روز سے لاپتہ تھا، پولیس کی جانب سے […]

پنجاب حکومت نے ریسٹورنٹس اور شادی ہال کھولنےکا فیصلہ کر لیا، تاریخ کا بھی تعین کر دیا گیا، کونسے ایس او پیز لازمی ہوں گے؟ واضح کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے ریسٹورنٹس اور شادی ہال کھولنے کا فیصلہ کر لیا، تاریخ کا بھی تعین کر دیا گیا، کونسے ایس او پیز لازمی ہوں گے؟ واضح کر دیا گیا۔نجاب حکومت نے عید کے بعد ریسٹورنٹس اورستمبر کے پہلے ہفتے شادی ہالزایس او […]

اپوزیشن کا دباؤ کام کر گیا، وفاقی حکومت نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو قومی مالیاتی کمیشن سے نکال دیا، اٹارنی جنرل نے نیا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو قومی مالیاتی کمیشن سے نکال دیا، اٹارنی جنرل نے نیا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دیا.وفاقی حکومت نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو این ایف سی سے نکال دیا۔ اٹارنی جنرل […]

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت سے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی

ریاض(پی این آئی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طبیعت آہستہ آہستہ بہتر ہورہی ہے، انہوں نے اسپتال سے ہی ویڈیو کال کے ذریعے کابینہ اجلاس کی صدارت بھی کی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان بیمار ہونے کے باعث سعودی دارالحکومت ریاض […]

کورونا کے علاج کے لیے کھیرے اور بند گوبھی کو کیسے استعمال کیا جائے؟ اللہ کی نعمتیں جن کی ہم قدر نہیں کرتے کس قدر مفید ہیں؟ حیرت انگیز تحقیق کے حیرت انگیز نتائج

پیرس(پی این آئی) یورپ میں ہونے والی ایک ابتدائی طبی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مخصوص سبزیوں کے استعمال اور نئے کورونا وائرس سے اموات کی کم شرح کے درمیان تعلق موجود ہے۔تحقیق میں عندیہ دیا گیا کہ بند گوبھی اور کھیرے […]

طبی ماہرین نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ دریافت کر لیا ،جو علامات ظاہر ہونے سے پہلے کینسر کے مرض کی تشخیص کر دے گا، جسم کے کس کس حصے کے کینسر کی تشخیص ہو سکے گی؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کیلیفورنیا(پی این آئی)سائنسدانوں نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کیا ہے جس کے ذریعے علامات ظاہر ہونے سے بھی کئی برس پہلےکینسر کی تشخیص کی جاسکتی ہے.اس ٹیسٹ کو پانسیر کا نام دیا گیا ہے اور یہ مہدے، حلق، آنتوں ، جگر اور پھیپھڑوں کے […]

امریکی میڈیا طیب اردوان کے پیچھے پڑ گیا، ترکی میں اردوان کی مقبولیت میں کمی کا پروپیگنڈہ شروع کر دیا، اردوان کے مخالف کرد ہ لیڈر کا انٹرویو چھاپ کر الزام تراشیوں کی مہم شروع کر دی گئی

نیو یارک(پی این آئی)امریکی اخبار نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں ایک ڈکٹیٹر قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ایردوآن عوامی مقبولیت کھو چکے ہیں۔ اپنے منتخب مخالفین ، نقادوں اور دیگر کو گالیاں دیتے ہیں۔ وہ اپوزیشن جماعتوں […]

close