پنجگور میں راہزنی کی بڑہتی ہوئی وارداتیں، عوام خوفزدہ

پنجگور ( پی این آئی ) رہزنی کی وارداتوں کے دوران دو افراد زخمی، پنجگور کے علاقے تسپ میں گاڈی سوار نامعلوم مسلح ڈاکووں نے ثناءاللہ نامی شخص سے بولان گاڑی چھین لیااور دوران مزاحمت فائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا ایک اور واقعہ میں نامعلوم […]

چترال ڈی ایچ او آفس ،خواتین سمیت 108 ملازمین کا دھرنا تنخواہ 7 ماہ سے نہیں ملی،علامتی بھوک ہڑتال بھی شروع

چترال(گل حماد فاروقی) محکمہ صحت کے 108 درجہ چہارم ملازمین نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چترال کے دفتر میں گزشتہ سات دنوں سے احتجاجی دھرنا دے کر علامتی بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ ان ملازمین میں خواتین بھی شامل ہیں جو مڈ وایف کے طور […]

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن، ملزمان گرفتار،مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ، ضلع کمانڈر کا اپنی نگرانی میں جنرل ہولڈ اپ /سپیشل ناکہ بندی ،دوران جنرل ہولڈ اپ8مجرمان اشتہاری،03عدالتی مفروران، اسلحہ ناجائز کے07مقدمات درج، منشیات فروشوں کے خلاف 13مقدمات، 124مشتبہ السرقہ […]

کیا میں سورج پہ روشنی ڈالوں! احمد ندیم قاسمی کی برسی کے موقع پر شہزاد نیر کی خصوصی تحریر

اردو کی دسویں جماعت کی کتاب میں ایک کہانی تھی ” گھر سے گھر تک”۔ سکول میں پڑھنے سے پہلے ہی گھر پہ پڑھ لی۔ پھر بار بار پڑھی۔۔۔ پھر خون میں رواں ہوگئی۔یہ محترم احمد ندیم قاسمی سے پہلا تعارف تھا۔ اس کے بعد […]

جہلم میں کوروناصورتحال،3158افراد کے نمونے بھجوائے گئے، 402 مثبت

جہلم(طارق مجید کھوکھر)چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران ضلع جہلم میں کرونا وائرس کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔محکمہ […]

جہلم میں معیاری آٹا سرکاری نرخوں فراہم کیا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے بتایا ہے کہ تحصیل جہلم میں 11، تحصیل دینہ میں 3، سوہاوہ میں 2، جبکہ 3 تحصیل پنڈ دادنخان میں قائم کیے گئے ہیں، جہاں پنجاب حکومت کی جانب سے فراہم کردہ معیاری آٹا سرکاری نرخوں […]

تحصیل پنڈدادنخان کے گولپور کے ہزاروں باسی پینے کے صاف پانی سے محروم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)تحصیل پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں گولپور کے ہزاروں باسی پینے کے صاف پانی سے محروم،انہیں بیس پچیس دنوں بعد آدھے گھنٹے کے لیے پانی دیا جاتا ہے جبکہ باقی عرصہ وہ پانی سے محروم رہتے ہیں، محمد ارشد،گلزار ممبر،چوہدری مسعود،محمد آصف میرا،کامران یوسف،سلیم […]

پہلے ایک لاکھ گھروں میں سے ہر گھر کو 3 لاکھ روپے سبسڈی، عمران خان کا غریبوں کے گھروں کے لیے 30 ارب سبسڈی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پہلے ایک لاکھ گھروں میں سے ہر گھر کو 3 لاکھ روپے سبسڈی، عمران خان کا غریبوں کے گھروں کے لیے 30 ارب سبسڈی کا اعلان،وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں تیس ارب روپے سبسڈی کا اعلان کردیا، پہلے […]

عمران خان کے خلاف بلاول اور مولانا فضل الرحمان متحد ہو گئے، آگے کیا کرنا ہے، مشترکہ ایجنڈے کی تیاری

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے خلاف بلاول اور مولانا فضل الرحمان متحد ہو گئے، آگے کیا کرنا ہے، مشترکہ ایجنڈے کی تیاری۔سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے مولانا فضل الرحمان نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات […]

ایک اور نوجوان بھارتی اداکار نے خود کشی کر لی

ممبئی(پی این آئی)ایک اور نوجوان بھارتی اداکار نے خود کشی کر لی۔ بھارتی اداکار سشیل گوڑا نے خودکشی کرکے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنناڈا فلموں میں کام کرنے والے اداکار سشیل گوڑا نے خودکشی کرلی، 32 سالہ اداکار ریاست کرناٹکا کے شہر […]

اتنی جلدی توقع نہیں تھی لیکن پاکستانی معیشت کی بحالی کے حوالے سے آئی ایم ایف نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)اتنی جلدی توقع نہیں تھی لیکن پاکستانی معیشت کی بحالی کے حوالے سے آئی ایم ایف نے خوشخبری سنا دی۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مالی سال 2021 کےدوران پاکستان کی معیشت میں بحالی کا امکان ظاہر کیا ہے۔تفصیلات کے […]

close