سازشیوں نے راستہ روکنے کے لیےگھٹیا طریقہ اپنایا، بریفنگ کو کٹ کر کے من گھڑت آڈیو تیار کرائی گئی، سابق مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا مؤقف آگیا

پشاور(پی این آئی)سابق مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا مؤقف آگیا۔سابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ سازشیوں نے راستہ روکنے کے لیے گھٹیا طریقہ اپنایا۔تفصیلات کے مطابق سابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کا عہدے سے ہٹانے جانے کے بعد بیان سامنے […]

عجائب گھر سے مسجد میں تبدیل ہونے والی تاریخی عمارت آیا صوفیہ میں پہلی نماز کی تاریخ کا اعلان طیب اردوان نے کر دیا

استنبول(پی این آئی) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے اعلان کیا ہے کہ تاریخی عمارت آیا صوفیہ میں 24 جولائی کوپہلی نمازادا کی جائیگی۔ترکی کے صدر طیب ایردوان نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے لیے […]

ایسا کیا ہوا کہ زرتاج گل کے حلقے کے لوگوں نے مخالفانہ نعرے لگا دیئے، واپس جاؤ کا شور

اسلام آباد(پی این آئی)ایسا کیا ہوا کہ زرتاج گل کے حلقے کے لوگوں نے مخالفانہ نعرے لگا دیئے، واپس جاؤ کا شور۔وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی اپنے حلقے فورٹ منرو آمد پر ناخوشگوار واقعہ ۔ پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں وزیر مملکت کے […]

خیبر پختونخوا حکومت کا پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا فیصلہ، درخواست جمع کرا دی

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت کا پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا فیصلہ، درخواست جمع کرا دی۔خیبرپختونخوا حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنماؤں کے خلاف دائر کیس واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ کے پی حکومت […]

اضافی گیس کی فراہمی کے بعد کے الیکٹرک کی بجلی کی پیداوار میں 450 میگاواٹ کا اضافہ، لوڈ شیڈنگ میں کمی کے آثار

اسلام آباد(پی این آئی)کے الیکٹرک (کے ای) کو اضافی گیس کی فراہمی کے بعد کراچی میں لوڈشیڈنگ میں کمی کا امکان ہے۔پاور انڈسٹری ذرائع کے مطابق اضافی گیس کی فراہمی کے بعد کے الیکٹرک کی بجلی کی پیداوار میں تقریباً 450 میگاواٹ کا اضافہ ہوگیا […]

وزیر اعظم عمران خان نے اجمل وزیر کو ہٹایا ہے، وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اجمل وزیر پر الزام کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے اجمل وزیر کو ہٹایا ہے، وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اجمل وزیر پر الزام کی تصدیق کر دی۔وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اجمل وزیر کو ہٹا دیا ہے،‏ عمران خان […]

بالی وڈ کی سب سے بڑی شخصیت کورونا کا شکار، ہسپتال منتقل، اہل خانہ اور سٹاف کے ٹیسٹ جاری

ممبئی(پی این آئی)بالی وڈ کی سب سے بڑی شخصیت کورونا کا شکار، ہسپتال منتقل، اہل خانہ اور سٹاف کے ٹیسٹ جاری۔بالی وڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد وہ ممبئی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔امیتابھ […]

کے الیکٹرک کا رویہ درست نہ ہوا تو وفاقی حکومت اس کا کنٹرول سنبھال سکتی ہے، وفاقی وزیر اسد عمر نے وارننگ دے دی

کراچی (پی این آئی) کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے وہئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ وفاق کے ای کو مزید 500 ٹن فرنس آئل دے سکتا ہے جب کہ بن قاسم پاور پلانٹ کو فرنس آئل پر چلایا […]

پی ٹی آئی کے ایم این اے کو پارٹی کی ہائی کمان پر الزام لگانا مہنگا پڑ گیا، کارروائی شروع

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے ایم این اے کو پارٹی کی ہائی کمان پر الزام لگانا مہنگا پڑ گیا، کارروائی شروع۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ کو پارٹی کے نائب چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود […]

دیامر بھاشاڈیم پراجیکٹ تعمیر کے مرحلے میں داخل ہو گیا، وزیر اعظم عمران خان آئندہ ہفتے پراجیکٹ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(پی این آئی)بھاشاڈیم پراجیکٹ تعمیر کے مرحلے میں داخل ہو گیا، وزیر اعظم عمران خان آئندہ ہفتے پراجیکٹ کا دورہ کریں گے۔زیرا عظم عمران خان آئندہ ہفتے دیامربھاشاڈیم پراجیکٹ کادورہ کریں گے، واپڈا کا کہنا ہے کہ دیامربھاشا ڈیم پراجیکٹ سال 29-2028میں مکمل ہوگا۔ […]

دو لاکھ روپے میں اب ہر کوئی کار کا مالک بن جائے گا، چین نے بیٹری سے چلنے والی دنیا کی سستی ترین کار تیار کر لی

بیجنگ(پی این آئی)چینی کمپنی نے دنیا کی ارزاں ترین کار تیارکرلی ہے جس کی قیمت صرف 930 ڈالر ہے اور اسے گھر بیٹھے آرڈر کیا جاسکتا ہے جس کے بعد یہ آپ کے پتے پر ارسال بھی کی جاسکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]

close