پنجگور ( پی این ائی) ڈی ایس ایمبولینس ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین نثاراحمد بلوچ نے کہا ہے کہ پنجگور کی تاریخ کی پہلی سماجی و فلاحی تنظیم ڈی ایس ایمبولینس ویلفیئر ٹرسٹ ہے جنہوں نے تین سال سے زائد عوام کی خدمات سرانجام دینا شروع […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راوالپنڈی سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے۔ چکوال، جہلم ،اٹک، فیصل آباد، بہا ولنگر، ساہیوال میں آج بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔لاہور، خوشاب، نارووال، سیالکوٹ ، گوجرانوالہ، گجرات […]
برازیلیا(پی این آئی): برازیل کی خاتونِ اول میشل بولسونارو بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں، 38 سالہ خاتون اول کو وِڈ 19 کی تشخیص کے بعد آئسولیشن میں چلی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو برازیل کی خاتون اول میں کرونا وائرس کی […]
کراچی(پی این آئی): وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے سعید غنی نے دھمکیاں دیں ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی کاکہنا تھا کہ وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی تعلیم دیکھیں کہ اگر اُن سے سوال […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں تعینات جرمنی کے سفیر نے عیدالاضحیٰ کے لیے بکرا خرید لیا جسے وہ سفارت خانے کی طرف سےایف سی کو تحفے میں دیں گے۔جرمنی کی جانب سے اسلام آباد میں قائم جرمن سفارت خانے میں سفیر کی ذمہ داریاں […]
کراچی ( پی این آئی) سال 2020 کی دوسری سہ ماہی میں سام سنگ الیکٹرانکس کو پیچھے چھوڑ دینے کے بعد ہواوے دنیا کا سب سے بڑا اسمارٹ فون فروخت کنندہ بن گیا ہے۔ریسرچ فرم کینیلس کے اعداد و شمار کے مطابق ہواوے نے سام […]
لندن: (پی این آئی) لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد برطانیہ میں زندگی بحال ہونے لگی، لندن کے مادام تساؤ میوزیم کو شہریوں کیلئے کھول دیا گیا۔برطانیہ میں زندگی آہستہ آہستہ بحال ہونے لگی، لندن کے مادام تساؤ میوزیم کو شہریوں کیلئے کھول دیا گیا، […]
اسلام آباد: (پی این آئی) برطانوی ایئر لائن ہیتھرو ایئرپورٹ اور اسلام آباد کے درمیان ہفتہ وار تین براہِ راست پروازیں شروع کر رہی ہے۔ برٹش ایئرویز کی پہلی پرواز 14 اگست کو پاکستان پہنچے گییہ بات برطانیوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے […]
اسلام آباد: (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں گزاریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنے فیملی کے ہمراہ عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں گزاریں گے، عمران خان عید کی نماز پڑھنے کے ساتھ ساتھ قربانی بھی وہاں ہی کریںگے۔عید […]
اسلام آباد: (پی این آئی) ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں چینی اوسطاً 4 روپے 8 پیسے فی کلو مزید مہنگی ہوئی جبکہ پانچ ہفتوں میں قیمت 11 روپے 34 پیسے فی کلو بڑھ گئی۔اسلام آباد اور پشاور کے شہری مہنگی ترین چینی لینے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں یومیہ رپورٹ ہونے والے کوروناکیسز اور اموات میں بتدریج کمی ہورہی ہے ، 24 گھنٹوں میں 903 نئے کورونا کیسز سامنے آئے جبکہ 27 افراد جان سے گئے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کیسز اوراموات میں کمی کا سلسلہ برقرار […]