سندھ میں 606 مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو چلے گئے، اب تک 2835 مریض صحتیاب ہوچکے، وزیر اعلیٰ کا اعلان

کراچی(پی این آئی)سندھ میں 606 مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو چلے گئے، اب تک 2835 مریض صحتیاب ہوچکے، وزیر اعلیٰ نے اعلان کر دیا،سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 16 اموات ہوئیں جب کہ 731 نئے کیسز بھی سامنے آئے […]

تحریک انصاف جہانگیر ترین کی وجہ سے اقتدار میں آئی، فواد چوہدری جہانگیر ترین کے دفاع میں بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف جہانگیر ترین کی وجہ سے اقتدار میں آئی، فواد چوہدری جہانگیر ترین کے دفاع میں بول پڑے ، وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہےکہ جہانگیر ترین عمران خان کے قریبی لوگوں میں سے ہیں اور […]

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار شوگر انکوائری کمیشن کے سامنے پیش ہو گئے، شوگر ملوں کو سب سڈی کیوں دی؟ تفصیل بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی))وزیر اعلیٰ عثمان بزدار شوگر انکوائری کمیشن کے سامنے پیش ہو گئے، شوگر ملوں کو سب سڈی کیوں دی؟ زیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار شوگر انکوائری کمیشن میں پیش ہوگئے۔ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کی سربراہی میں ملک میں حالیہ چینی […]

پی ٹی آئی صرف الزام لگانا جانتی ہے، 120ارب کا سوال اٹھانے والوں نے بجٹ کی کتاب نہیں پڑھی، مرتضیٰ وہاب کی شعلہ بیانی

کراچی(پی این آئی))پی ٹی آئی صرف الزام لگانا جانتی ہے، 120 ارب کا سوال اٹھانے والوں نے بجٹ کی کتاب نہیں پڑھی، مرتضیٰ وہاب کی شعلہ بیانی،سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کسی تعصبانہ پالیسی پر یقین نہیں رکھتی […]

بابر اعظم ون ڈے، ٹی ٹوینٹی کپتان مقرر، پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)بابر اعظم ون ڈے، ٹی ٹوینٹی کپتان مقرر، پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیا۔بابراعظم کوون ڈے کاکپتان مقررکیاگیاہے۔18کھلاڑیوں کوسنٹرل کنٹریکٹ دیاگیاہے۔بابراعظم کیٹگری اے جبکہ ٹیسٹ کپتان اظہرعلی کی کیٹگری […]

ظلم کی انتہا، کراچی منگھو پیر سے 4اور 7سال کے دو بچوں کی لاشیں لاوارث کار سے برآمد، 10مئی سے گھر سے لاپتہ تھے

کراچی(پی این آئی)ظلم کی انتہا، کراچی منگھو پیر سے 4 اور 7 سال کے دو بچوں کی لاشیں لاوارث کار سے برآمد، 10 مئی سے گھر سے لاپتہ تھے،کراچی ویسٹ کے علاقے منگھوپیر میں نیا ناظم آباد کے قریب بس اسٹاپ پر کئی روز سے […]

دکانداروں نے زندگیاں خطرے میں ڈال دیں، کورونا بچاؤ کی تجاویز پر عمل کریں ورنہ بازار بند کرا دیں گے، پنجاب کے وزیر صنعت کی وارننگ

لاہور(پی این آئی)دکانداروں نے زندگیاں خطرے میں ڈال دیں، کورونا بچاؤ کی تجاویز پر عمل کریں ورنہ بازار بند کرا دیں گے، پنجاب کے وزیر صنعت کی وارننگ،وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ اگر صوبے کے بازاروں میں کورونا […]

عمران خان صوبوں کے اختیارات کم کرنا چاہتے ہیں، مشرف کے نقش قدم پر چل رہے، بلاول کے بعد زرداری بھی وزیر اعظم پر برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان صوبوں کے اختیارات کم کرنا چاہتے ہیں، مشرف کے نقش قدم پر چل رہے، بلاول کے بعد زرداری بھی وزیر اعظم پر برس پڑے،پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس […]

اندرون ملک پروازوں پر پابندی میں 16 روز کا اضافہ، 29 مئی تک فلائیٹس بند رہیں گی، چارٹرڈ فلائیٹس چلیں گی

اسلام آباد(پی این آئی)اندرون ملک پروازوں پر پابندی میں 16 روز کا اضافہ، 29 مئی تک فلائیٹس بند رہیں گی، چارٹرڈ فلائیٹس چلیں گی،تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اندرون و بیرون ملک پروازیں گزشتہ ماہ […]

پہلی تا آٹھویں سارے پاس، میٹرک، انٹر پر فیصلہ ابھی نہیں ہوا، سکول غیر معینہ مدت تک بند، سعید غنی نے والدین کو آزمائش میں ڈال دیا

کراچی(پی این آئی)پہلی تا آٹھویں سارے پاس، میٹرک، انٹر پر فیصلہ ابھی نہیں ہوا، سکول غیر معینہ مدت تک بند، سعید غنی نے والدین کو آزمائش میں ڈال دیا،سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی نے اعلان کیا ہے کہ ‘صوبے بھر کے پہلی تا آٹھویں […]

بلاول بھٹو کے لہجے میں تلخی آ گئی، شوگر انکوئری کو شوگر تماشہ کہہ دیا، وزیراعظم یا تو سادہ ہیں یا کرپٹ ۔۔۔

اسلام آباد(پی این آئی)بلاول بھٹو کے لہجے میں تلخی آ گئی، شوگر انکوئری کو شوگر تماشہ کہہ دیا، وزیراعظم یا تو سادہ ہیں یا کرپٹ ۔۔،پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے چینی بحران کے حوالے سے تحقیقات کو ’شوگر تماشہ‘ قرار دیتے ہوئے […]

close