برطانیہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی رکوانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے، سراج الحق کا برطانوی ہائی کمشنر سے مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)برطانیہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی رکوانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے، سراج الحق کا برطانوی ہائی کمشنر سے مطالبہ۔امیر جماعت اسلامی سرا ج الحق نے کہا ہے کہ کشمیر برطانیہ کا پیدا کردہ مسئلہ ہے اور اس کے […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے شکار افراد کی تعداد 822 تک پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے شکار افراد کی تعداد 822 تک پہنچ گئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیئے گئے، اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 822 ہوگئی ہے۔ضلعی انتظامیہ […]

آج صبح سے سہ پہر 3 بجے تک کراچی سمیت صوبہ سندھ مکمل لاک ڈاؤن رہے گا، سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ

کراچی(پی این آئی)آج صبح سے سہ پہر 3 بجے تک کراچی سمیت صوبہ سندھ مکمل لاک ڈاؤن رہے گا، سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ۔حکومت سندھ نےاہم فیصلہ کرتے ہوئے آج صبح سے ہر قسم کا کاروبار مکمل بند کرنے کی ہدایت جاری کردی، جس میں میڈیکل […]

آئین کے آرٹیکل 160 کے تحت نیا این ایف سی تشکیل دیا جائے، وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ دیا

کراچی(پی این آئی)آئین کے آرٹیکل 160 کے تحت نیا این ایف سی تشکیل دیا جائے، وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ دیا۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو قومی مالیاتی کمیشن کے حوالے سے ایک خط […]

اپوزیشن کے ساتھ ساتھ نیب موجودہ وفاقی کابینہ کے بھی پیچھے لگ گیا وزیر ہوابازی غلام سرور خان اور ان کے اہل خانہ کی جائیداد کی تفصیل طلب

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کے ساتھ ساتھ نیب موجودہ وفاقی کابینہ کے بھی پیچھے لگ گیا۔وزیر ہوابازی غلام سرور خان اور ان کے اہل خانہ کی جائیداد کی تفصیل طلب کر لی گئی ہیں۔اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر (اسٹاف) برائے ڈی جی نیب […]

پاکستان کورونا کے خلاف جنگ میں مدد کے لیے 600 ڈاکٹروں، طبی کارکنوں کا عملہ کویت بھیجے گا، زلفی بخاری کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کورونا کے خلاف جنگ میں مدد کے لیے 600 ڈاکٹروں، طبی کارکنوں کا عملہ کویت بھیجے گا، زلفی بخاری کا اعلان۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ کویتی حکام کی درخواست پر 600 ہیلتھ […]

کورونا ٹیسٹ آپ کےسمارٹ فون پر بھی ہو سکے گا، ماہرین نے کام شروع کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا ٹیسٹ آپ کےسمارٹ فون پر بھیہو سکے گا، ماہرین نے کام شروع کر دیاماہرین نے کام شروع کر دیا۔اسمارٹ فون ڈیولپرز نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جلد ایسی موبائل ایپ تیار کرنے والے ہیں جو ڈیوائس کے اندر ایک مائیکرو […]

عید ہو گئی کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹرز، نرسنگ اور دیگر اسٹاف کے لیے سندھ حکومت کی طرف سے الاؤنس کا اعلان

کراچی(پی این آئی)عید ہو گئی ،کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹرز، نرسنگ اور دیگراسٹاف کے لیے سندھ حکومت کی طرف سے الاؤنس کا اعلان۔محکمہ صحت سندھ نے کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹرز، نرسنگ اور دیگر اسٹاف کے لیے الاؤنس کا اعلان کردیا۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا […]

سندھ حکومت کا کراچی، سکھر، حیدرآباد، میرپورخاص، لاڑکانہ، شہید بےنظیر آباد میں متعدی امراض کے ہسپتال قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت کا کراچی، سکھر، حیدرآباد، میرپورخاص، لاڑکانہ، شہید بےنظیر آباد میں متعدی امراض کے ہسپتال قائم کرنے کا فیصلہ۔چیف سیکریٹری سندھ اور صوبائی وزیر صحت کی صدارت میں اجلاس ہوا، جس میں حکومت سندھ نے صوبے میں 6 متعدی امراض کے اسپتال […]

مقبوضہ کشمیر میں مسلم علاقوں کے ناموں کو ہندو ناموں سے منسوب کیا جا رہا ہے، بھارت سرکار خوف میں مبتلا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں مسلم علاقوں کے ناموں کو ہندو ناموں سے منسوب کیا جا رہا ہے، بھارت سرکار خوف میں مبتلا ہے، شاہ محمود قریشی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر سے رپورٹس آرہی ہیں کہ وہاں نوجوانوں کو […]

اچھی خبرآ گئی،پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 74 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک نے تفصیل جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اچھی خبر آ گئی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 74 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک نے تفصیل جاری کر دی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 8 مئی کوختم ہونے والے ہفتے میں 1کروڑ ڈالرکم ہوکر 18.74 ارب […]

close