کراچی(پی این آئی): شہرقائد کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آج آندھی کی بھی پیش گوئی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں گرمی کے ستائے شہریوں کے چہروں پر بارش سے خوشیاں لوٹ آئیں، محکمہ موسمیات کا […]
بہاولپور(پی این آئی)شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے تھانہ سٹی حاصل پورپولیس نے ملزم عبدالشکورسے150 لیٹر شراب،380لیٹرلہن معہ چالوبھٹی،محمدمحبوب سے30 لیٹر ،تھانہ اوچ شریف پولیس نے محمداعجازسے160لیٹر شراب،200 لیٹر لہن معہ چالوبھٹی،طیب عباس سے90لیٹر ،تھانہ عباس نگر پولیس نے عبدالحمید سے50 لیٹر ،عبدالغفارسے25 […]
لاہور(پی این آئی) : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ عوام کا مفاد سب سے زیادہ عزیز ہے، خود ساختہ مہنگائی کرنے والوں کےخلاف کارروائی کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ آٹے چینی سمیت اشیائے ضروریہ کی […]
کراچی(پی این آئی): معروف شاعر، مزاح نگار اور ماہر تعلیم پروفیسر عنایت علی خان انتقال کر گئے۔پروفیسر عنایت علی خان 1935 میں بھارتی ریاست ٹونک میں پیدا ہوئے اور نومبر 1948 میں ہجرت کر کے حیدرآباد میں سکونت اختیار کی۔پروفیسر عنایت علی خان نے 1962 […]
اسلام آباد(پی این آئی): چیئرمین سی پیک اتھارٹی و معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیرخطے کی صورتحال بدل دے گی ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی و معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے […]
کراچی(پی این آئی): کراچی کی کورنگی چمڑا منڈی کے قریب گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی سے 2 فلور لپیٹ میں آگئے، فائر بریگیڈ نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا۔کراچی میں ایک اور آگ، کورنگی چمڑا چورنگی کےقریب گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی سے […]
اسلام آباد(پی این آئی): ملک بھر میں آج گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج تیز ہواوَں اور گرج چمک کے ساتھ با رش کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے دیگر علاقوں […]
لاہور(پی این آئی): پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا۔لاہورمیں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت اجلاس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اور مویشی منڈیوں میں ایس […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہا کہ پناہ کے پلیٹ فارم سے 200ماہرینِ صحت کی جانب سے ای سگریٹ پر پابندی عائد کرنے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کو بھجوائی گئی پٹیشن کے […]
نام:- چوہدری امجد فاروق گوندل ایڈوکیٹ عہدہ:- سرپرست اعلی پنجاب ٹیچرز یونین جہلم تعلیمی قابلیت:- ایل ایل بی + بی ایڈ ملازمت: 33 سالہ تدریسی خدمات کے بعد وکالت کو بطور پیشہ اپنایا آبائ علاقہ :- آئمہ جٹاں جہلم موجودہ رہائش:- گوندل لاء چیمبر و […]
واشنگٹن(پی این آئی) : حریفوں کے لیے دہشت کی علامت سمجھنے جانے والے ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائسن نے 15 سال بعد دوبارہ رنگ میں قدم رکھ دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مائیک ٹائسن پندرہ سال بعد رنگ میں قدم […]