پنجگور بازار کے مدرسے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے مدرسے کا مہتمم جاں بحق

پنجگور ( پی این ائی) پنجگور بازار کے ایک مدرسے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے مدرسے کا متہم جان بحق قریبی رشتہ دار شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور چتکان بازار میں مسلح افراد نے ایک مدرسے کے متہم مولوی ارشاداللہ ولد مولوی […]

ہمارے آباواجداد کی زمینوں پر اپنا ناجائز قبضہ کر رکھا ہے، الٹا ہمارے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر دی گئی ہے، پنجگور میںبی این پی کے رہنما محمد حنیف کی پریس کانفرنس

پنجگور ( پی این ائی) بی این پی کے مرکزی کونسل کے رکن سنیئر رہنما محمد حنیف نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں نے ہمارے آباواجداد کی زمینوں پر اپنا ناجائز قبضہ کر رکھا ہے، الٹا ہمارے خلاف ایف آئی آر بھی درج کیا گیا […]

چترال، مضافاتی علاقے بلچ، سینگور، شاہ میراندہ میں اپنی مدد آپ کے تحت کی نہر کی صفائی

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے مضافاتی علاقے بلچ، سینگور شاہ میراندہ، سینجال، لوغ دیہہ، میراندہ وغیرہ کے سینکڑوں لوگوں نے بھل صفائی مہم میں رضاکارانہ طور پر حصہ لیا۔اس علاقے میں متحدہ مجلس عاملہ کے دور حکومت میں سینگور ایریگیشن چینل کے نام پر آبپاشی […]

دنیا کے 41ممالک میں ای سگریٹس پرپابندی عائد ہے، پاکستان میں پابندی عائد کرکے نوجوان نسل کو مضراثرات سے بچایاجائے، پناہ کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن کی وزیر اعظم سے اپیل

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ انسانی جسم پر ای سگریٹ کے اثرات تمباکونوشی سے زیادہ خطرناک ہیں،ہم حکومت سے ای سگریٹس کے استعمال پرمکمل پابندی عائد کرنے کامطالبہ کرتے ہیں۔پناہ کے پلیٹ فارم […]

اسلامی یونیورسٹی برونائی دارلاسلام کے سلطان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے گی

اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی برونائی دارلاسلام کے سلطان حسن البلقیہ کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے گی۔ سلطان برونائی کو یہ ڈگری دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات میں مزید وسعت گہرائی اور گرم جوشی پیدا کرنے کے علاوہ مسلم دنیا […]

جہلم پولیس کی کارروائی، منشیات فروش سے 30 لیٹر شراب برآمد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیرا تنگ،تھانہ صدر پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار،منشیات فروش سے 30لیٹر دیسی شراب برآمد،سب انسپکٹر نثار احمد ایس ایچ او تھانہ صدر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر خضر حیات تھانہ صدر اوران کی ٹیم نے کارروائی […]

40 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہونیوالا جلالپور کینال منصوبہ ضلع جہلم،خوشاب سمیت دیگر علاقوں کو سیراب کرے گا

جہلم(طارق مجید کھوکھر( 04ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے جلالپور کینال منصوبہ ضلع جہلم،خوشاب، اور پنڈدادنخان سمیت دیگر علاقوں کو سیراب کرے گا، 117 کلومیٹر طویل نہر کی تعمیر سے علاقے کو جدید نہری نظام میسر آئے گا جس سے یہاں پینے کے […]

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ جنگلا ت کی جانب سے مون سون شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز آج سے کیا جا رہا ہے،ڈپٹی کمشنر جہلم،ڈی ایف او جہلم

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم میں محکمہ جنگلات کی جانب سے شہریوں میں فری پودے تقسیم کیے جا رہے ہیں۔ ڈویژنل فارسٹ آفیسر جہلم سدھیر مغل نے بتایا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ جنگلا ت کی جانب سے مون سون شجر کاری مہم کا باقاعدہ […]

جہلم،3248 افراد کے نمونے ٹیسٹ کیلئے بھجوائے گئے ، 414 افراد کی رپورٹ مثبت آئی، ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

جہلم(طارق مجید کھوکھر)چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران ضلع جہلم میں مزید 3 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔محکمہ صحت […]

باجوڑ،کاروباری لحاظ سے اہمیت کے حامل تجارتی مراکز کے لئے کروڑوں کی خطیر رقم مختص

خار باجوڑ (آفتاب احمد )دہشت گردی کے خلاف اپریشنز کے بعد پہلی بار ضلع باجوڑ میں تجارتی مراکز کے سڑکوں کی توسیع و پختگی پر تعمیراتی کام شروع کردیا گیا۔کاروباری لحاظ سے اہمیت کے حامل تجارتی مراکز کے لئے کروڑوں کی خطیر رقم مختص ۔تاجر […]

پاکستانی ڈاکٹروں کا شاندار کارنامہ، دل میں چاقو لگنے سے شدید زخمی بچے کی کیسے جان بچا لی؟ یہ معجزہ پاکستان کے کس شہر کے کس ہسپتال میں پیش آیا؟

کراچی(پی این آئی):پاکستانی ڈاکٹروں کا شاندار کارنامہ، دل میں چاقو لگنے سے شدید زخمی بچے کی کیسے جان بچا لی؟ یہ معجزہ پاکستان کے کس شہر کے کس ہسپتال میں پیش آیا؟، قومی ادارہ برائے امراض قلب میں طبی ماہرین نے دل میں چاقو گھسنے […]

close