وزیر ماحولیاتی تبدیلی، چیئرمین سی ڈی اے اور وائلڈ لائف بورڈ ممبران جانوروں کی ہلاکت کے ذمے دارہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جانوروں کی ہلاکت پر قانون کے مطابق کارروائی کا حکم جاری کر دیا اور 11اگست تک رپورٹ طلب کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں چڑیاگھرمیں جانوروں کی ہلاکت کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے کہا کہ وائلڈلائف بورڈممبران […]

موبائل فون کمپنیوں کا مؤقف مسترد، سپریم کورٹ نے حکومت کو مخصوص حالات میں موبائل فون سروس بند کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پی ٹی اے کی درخواستیں منظورکرتے ہوئے حکومت کو مخصوص حالات میں موبائل فون سروس بند کرنے کی اجازت دیدی۔تفصیلات کے مطابق وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے نے موبائل فون کمپنیزکے خلاف […]

فرائض کی انجام دہی کے دوران جان قربان کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ملک بھر میں آج یوم شہدائے پولیس منایا جارہا ہے

اسلام آباد(پی این آئی): ملک بھر میں آج یوم شہدائے پولیس منایا جارہا ہے جس کا مقصد اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران جان قربان کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔اس دن شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے […]

اداکار حمزہ علی عباسی نے نومولود بیٹے محمد مصطفیٰ عباسی کی پہلی تصویر مداحوں کے لیے جاری کر دی

کراچی(پی این آئی) اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنے نومولود بیٹے کی تصویر شیئر کر دی۔ جس میں بچے نے سفید رنگ کے کپڑے زیب تن کر رکھے ہیں حمزہ علی عباسی نے تصویر کے کیپشن میں بیٹے کا نام محمد مصطفی عباسی لکھا ہے۔نیمل […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹرز لاہور کا دورہ، ریٹائرڈ جنرلز جہانگیرکرامت، احسن سلیم حیات، طارق مجید، راشد محمود اور راحیل شریف کی ملاقات

لاہور (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز لاہور کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینئر حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے سیکیورٹی صورتحال […]

کراچی میں بارش کا تیسرا اسپیل شروع ہونے کا امکان، یہ اسپیل کب شروع ہو گااور کتنے دن تک جاری رہے گا ؟جانئے اس رپورٹ میں

کراچی(پی این آئی): محکمہ موسمیات نے شہر میں تین دن کے برسات کے اسپیل میں 100 سے 130 ملی میٹر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالقیوم بھٹو نے نجی ٹی وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہوا کا ایک کم […]

پنجاب میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی سامنے آنے لگی، بڑے اسپتالوں میں کورونا وارڈز بند کر دیئے گئے، سرکاری طور پر اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی): وزیر اطلاعات پنجاب فیاض چوہان نے کہا ہے کہ مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی پر سروسز، جناح اور دیگر بڑے اسپتالوں میں کورونا وارڈ بند کر دیے گئے۔ فیاض چوہان نے کہا کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے پنجاب حکومت کے […]

سانحہ آرمی پبلک سکول کے ذمہ داروں کو معافی نہیں ملے گی، کیفر کردار تک پہنچائیں گے، چیف جسٹس نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی): سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس کیس میں وفاقی حکومت کو 4 ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ، چیف جسٹس نے کہا سانحہ اے پی ایس کے ذمے داران کو نہیں چھوڑیں گے۔تفصیلات کے […]

روسی سائنسدانوں کا کورونا کی کمزوری ڈھونڈ لینے کا دعوی، پانی کے کسی درجہ حرارت پر کورونا کے ذرے مر جاتے ہیں؟ ایک نیا انکشاف

روس(پی این آئی)روسی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی کمزوری تلاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اس وقت دنیابھر میں 160 سے زیادہ گروپس اور ادارے کورونا وائرس یعنی کووڈ 19 کی ویکسیین کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ماہرین کورونا وائرس […]

ٹھٹھہ واٹر سپلائی کے غیر قانونی ٹھیکے، جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنس، آصف زرداری پر آج فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی پر کیا فیصلہ ہوا؟

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی کے غیر قانونی ٹھیکوں کے جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنس کی سماعت کے دوران آصف علی زرداری سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کر دی۔احتساب عدالت […]

پنجاب کی وزارت تعلیم نے پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کے نئے سخت اور فول پروف کورونا بچاؤ ایس او پیز تیار کر لیے، تفصیل جانیئے

راولپنڈی(پی این آئی): پنجاب بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کے نئے ایس او پیز تیار کر لیے گئے۔وزارت تعلیم نے صوبہ بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کے نئے سخت اور فول پروف کورونا بچاؤ ایس او پیز تیار کر […]

close