بل گیٹس کا تمام دولت فلاحی کاموں کیلئے عطیہ کرنیکا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سال 2000 میں جب بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس نے گیٹس فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی تھی تو انہوں نے منصوبہ بندی کی تھی کہ یہ ادارہ طویل عرصے تک کام کرتا رہے۔ بل گیٹس کا […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 200 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4 ہزار 200 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت […]
پاک بھارت کشیدگی، اسلام آباد کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت کی مسلسل جارحیت اور ڈرون گرنے کے واقعات کے باعث اسلام آباد کی سیکیورٹی بڑھادی گئی۔ اسلام آباد پولیس کے کنٹرول روم سے اسلام آباد کی مسلسل نگرانی جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر عرفان میمن کا کہنا ہے […]
بھارتی جارحیت، کرتارپور راہداری بند۔۔۔۔۔۔۔ بھارتی جارحیت کے بعد کرتارپور راہداری آج دوسرے روز بھی بند ہے۔ دربار انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوئی بھی بھارتی یاتری بارڈر ٹرمینل پر نہیں آیا جس کے باعث آج راہداری کے ذریعے کوئی بھی بھارتی سکھ یاتری یہاں نہیں […]
کروڑوں کے زیورات چوری، مزدور گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں گھر سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے زیورات چوری کرنے والے 5 مزدوروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کا تعلق خیبر پختونخوا کے ایک ہی علاقے سے ہے، پانچوں ملزمان نے […]
پاکستان کے کون کون سے علاقوں میں ڈرونز مار گرائے؟۔۔۔۔۔ بھارت کی جانب سے پاکستان میں ایک مرتبہ پھر دراندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ پاک فوج نے ملک کے مختلف شہروں میں بھارت کی جانب سے ہونے والے ڈرونز حملوں کو ناکارہ بنا دیا اور […]
نیٹ فلیکس میں بڑی تبدیلیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عالمی اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلیکس نے اپنے ہوم پیج میں ایک بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا، جو گزشتہ 10 برسوں میں پہلی بار عمل میں لائی جا رہی ہے۔ کمپنی نے 2013ء کے بعد پہلی بار صارفین کےلیے نئی […]
فلائٹ آپریشن بحال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ ائیرپورٹ کا آپریشن بحال کر دیا گیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے پیشںِ نظر ملک کے مختلف ائیرپورٹس پر فضائی آپریشن معطل کیا گیا تھا۔تاہم اب بتایا جا رہا ہے کہ بند کیے جانے […]
تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے 2 دن بند رہیں گے، تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 9 اور 10 مئی کو بند رہیں گے۔ صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ چھٹیوں […]
برادر اسلامی ملک کا پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آذربائیجان نے پاکستان کی مکمل اور بھر پور حمایت کا اعلان کردیا۔ برادر اسلامی ملک آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے اپنی حکومت کی جانب سے پاکستانی حکومت کو خصوصی پیغام پہنچایا ہے جس میں پاک بھارت […]
نام تبدیل کر دیں گے، ٹرمپ کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اپنے دورہ مشرق وسطیٰ میں خلیج فارس کا نام تبدیل کر دینگے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]